آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں یا نہیں؟

دبئی (پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا مگر اس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان بھارتی کرکٹر روہت شرما کو مقرر کر دیا گیا، ٹیم کے دیگر 5 کھلاڑیوں میں بھی بھارتی کرکٹرز شامل ہیں جن میں محمد سراج، ویرات کوہلی، شبمن گل، کلدیپ یادیو اور محمد شامی شامل ہیں۔

دیگر کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور ٹریوس ہیڈ کے علاوہ ساؤتھ افریقہ کے مارکو جینسن اور ہینرک کلاسن جبکہ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل شامل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *