لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ …
Read More »کھیل
عمران ریاض خان کی ٹوئیٹ پر شاہد آفریدی کا جواب بھی آگیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف صحافی عمران ریاض خان کی جانب سے تنقید پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی انہیں ’ٹرول‘ قرار دے دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق صحافی عمران ریاض نے شاہد آفریدی کو موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں تنقید کا نشانہ بنایا جس پر سابق آل راؤنڈر نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔شاہد آفریدی …
Read More »شہریار خان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی
لاہور (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہریار خان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ “جنگ ” کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ شہریار خان کی خدمات کو …
Read More »جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی کرکٹر جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جویریہ خان نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں کیا …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں عماد وسیم کو نظر انداز لیکن کسے شامل کیئے جانے کا امکان ہے ؟
لاہور (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے عثمان خان کو تریبتی کیمپ میں شرکت کیلئے بلایا گیا ہے جبکہ عماد وسیم کو ایک مرتبہ پھر نظر انداز کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جلد ہی …
Read More »دی ہنڈریڈ لیگ ، بابراعظم اور محمدر ضوان کو کوئی خریدار نہ ملا لیکن نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کتنے میں فروخت ہوئے ؟ حیران کن انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم اور محمدرضوان ’ دی ہنڈریڈ لیگ ‘ میں کسی بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو بھی قیمت کے عوض خرید لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ کے ڈرافٹ میں 8 ٹیموں کے فرنچائزرز نے 32 کھلاڑیوں کو …
Read More »پی ایس ایل کے فائنل کے دوران عماد وسیم کی ڈریسنگ روم سے ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا ٹائٹل جیت لیاہے لیکن ا س دوران عماد وسیم کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو لیک ہو گئی جس نے صارفین کو آگ بگولہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل میچ کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ …
Read More »بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی کی اہلیہ کی غیر مرد کے ساتھ قابل اعتراض تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی ’ یوزویندرا چہل‘ کی اہلیہ دھناشری کی کوریو گرافر ’ پراتک اتیکر‘ کے ساتھ تصویر وائرل ہوئی جس پر بھارتی کھلاڑی کی اہلیہ غیر مرد کے ساتھ تصویر میں بے باک انداز اپنانے پر ٹرولنگ کا شکار ہو گئیں اور انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن اب …
Read More »پی ایس ایل سیزن9 فائنل، اسلام آباد اور ملتان سلطانز میں آج کڑا مقابلہ متوقع
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کے 9ویں سیزن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد نے دو مرتبہ ٹرافی جیتی ہے، ملتان سلطانز کے حصے میں یہ ٹائٹل ایک مرتبہ آیا ہے۔ملتان سلطانز پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو …
Read More »نیوزی لینڈ سیریز میں کھلاڑیوں کو وہی رول دیا جائے جو ورلڈ کپ میں انہیں دینا ہے، شاداب خان نے آواز اٹھادی
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاری ابھی سے کرنی ہوگی، نیوزی لینڈ سیریز میں کھلاڑیوں کو وہی رول دیا جائے جو ورلڈ کپ میں انہیں دینا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ کا سیزن ہے، ورلڈ کپ سے …
Read More »
Pakistan Image