لاہور (پاکستان امیج) سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے کا الزام لگا دیا جبکہ علی محمد خان بھی پی …
Read More »کھیل
اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کو محبت بھر ا پیغام جاری کرنا مہنگا پڑ گیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بارکباد دی ہے اور ان کے ساتھ اپنی 3 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس پر صارفین بھڑک اٹھے اور شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے ثنا کے ساتھ …
Read More »محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ سنا دیا
لاہور (پاکستان امیج) فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی سکواڈ میں واپسی کے امکانات ہیں جس کے بعد وہ کاؤنٹی کرکٹ سیزن کے شروعات کے میچز میں ڈربی شائرکلب کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کاؤنٹی کرکٹ میں محمد عامر کا ڈربی شائر کلب کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ ڈربی شائر نے محمد عامر کی …
Read More »حارث رؤف کا پی سی بی کو خط ،غلطی کا اعتراف کرلیا،چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹر کو خوشخبری سنا دی
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر حارث رؤف نے پی سی بی کو خط میں غلطی کا اعتراف کرلیا، چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹر کو خوشخبری سنا دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ ہمیں حارث رؤف کا خط آیا تھا اسے ٹریبونل کو بھیج دیا ہے،حارث رؤف نے خط میں لکھا کہ غلط فہمی ضرورہوئی ہے،مجھ سے …
Read More »پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی مگر ایسا کیا کیا جو آپ کو حیران کر دے گا؟
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی مگر حیران کن طور پر کمیٹی کا کوئی چیف نہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی ٹیم کیلئے بنائی گئی سلیکشن کمیٹی میں وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور اسد شفیق کو شامل کیا گیا ہے۔ موجودہ …
Read More »عماد وسیم سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا معاہدہ ہوا؟ چیئرمین پی سی بی پریس کانفرنس میں بول پڑے
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر عماد وسیم سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا معاہدہ ہوا؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پریس کانفرنس میں بول پڑے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال ’’عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپسی لے لی ہے،اس میں ان کی کوئی سپیشل کنڈیشنز ہیں یا ان پر بھی سینٹرل کنٹریکٹ والی پالیسی اپلائی …
Read More »چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کے بعد پریس کانفرنس میں بڑا اعلان
لاہور (پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی میں موجود 7 اراکین کے پاس برابر کے اختیارات ہوں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کے بعد پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین کی سلیکشن …
Read More »احمد شہزاد پی ایس ایل میں پرفارمنس پرقومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف بول پڑے
لاہور (پاکستان امیج)کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احمد شہزاد نے کہا کہ ڈھائی تین سال سے مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں،پرفارمنس سب کے سامنے ہے لیکن قومی ٹیم اور پی ایس ایل میں میرا نام نہیں آیا۔ …
Read More »عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے پی سی بی سے اپنی کونسی شرط پہلے منوائی؟ تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے سینٹرل کنٹریکٹ میں عدم دلچسپی ظاہر کردی تاہم انہوں نے ٹیم کیلئے عمدہ کھیل پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عماد وسیم نے گزشتہ روز ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا اور وہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے انٹرنیشنل کرکٹ میں …
Read More »چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کرلیا
لاہور (پاکستان امیج) چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پی سی بی کے ڈائریکٹرز سےاہم ملاقات ہوئی ہے، جس دوران تمام ڈائریکٹرز نےاپنے شعبوں کی کارکردگی اور متعلقہ امور کے بارے بریفنگ دی۔ محسن نقوی …
Read More »
Pakistan Image