سڈنی(پاکستان امیج)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے غیرمعینہ مدت کیلئے بریک لے لی ۔
گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ سن رائزر حیدر آباد کے خلاف میچ کیلئے خود ڈراپ ہونے کا کہا،اپنی کارکردگی سے رائل چیلنجر بنگلور کی ٹیم میں اپنا حصہ نہیں ڈال رہا تھا،ان کا کہناتھا کہ یہ بہترین وقت ہے کہ دماغی اور جسمانی طور پر بریک لوں،دماغی اور جسمانی طور پر مضبوط ہونے پر دوبارہ ٹیم کو دستیاب ہوں گا۔
Pakistan Image