لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاہے کہ کل کوئٹہ قلات میں آندھی طوفان آیا ،جہاں ٹیپ بال میچ کے دوران دیوار گرنے سے کھلاڑی زخمی ہوئے،جن میں 3کی حالت تشویشناک ہے، ان کا علاج کرائیں گے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری ہے،7مئی کو ہماری انٹرنیشنل بڈ ہے،ایسی کمپنیاں ہوں گی جو انٹرنیشنل سٹیڈیمز کا تجربہ رکھتی ہیں،ان کا کہناتھا کہ ہم تاخیر کا شکار ہیں لیکن جلد از جلد کام مکمل کریں گے۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image