پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطاق بسمہ معروف نے 276 بین الااقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے ، بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔

بسمہ معروف نے بیان میں کہا کہ کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا، یہ یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی، کھیل کو خیر آباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے ، پی سی بی ، ساتھی کھلاڑیوں ، فیملی اور پر ستاروں نے ہر قدم پر ساتھ دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *