فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

لیڈز(پاکستان امیج)فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں،

یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن علی انگلش کاؤنٹی وارکشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *