’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں ۔۔‘‘ محمد رضوان کی مداح کے ساتھ دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل

لندن (پاکستان امیج) انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مداح سے بات چیت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کارڈف میں پریکٹس سیشن کیلئے جاتے ہوئے محمد رضوان اپنے مداحوں کو سلام کا جواب دیتے اور ان سے ہاتھ ملاتے دیکھائی دیئے جبکہ اس موقع پر انہوں نے دلچسپ بات کرتے ہوئے کہا کہ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں، جس پر فینز ہنس پڑے۔رضوان نے برطانوی سرزمین پر آباد پاکستانی ٹیم کے مداحوں سے کیساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *