لاہور(پاکستان امیج)شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے گزشتہ روز مومن الحق کو آؤٹ کرکے بین الاقوامی کرکٹ میں چار سو وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ پاکستان کے پانچویں فاسٹ باؤلر …
Read More »کھیل
ھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل میں گرل فرینڈزکلچر اور غیر متعلقہ افرادکی آمدورفت کا نوٹس لے لیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل میں گرل فرینڈزکلچر اور غیر متعلقہ افرادکی آمدورفت کا نوٹس لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل میں کوڈ آف کنڈکٹ کی متعدد خلاف ورزیاں کی گئیں جس پر بھارتی بورڈ نے نوٹس لیتے ہو ئے سخت ہدایات نامہ جاری کیا ہے۔ بھارتی بورڈ …
Read More »فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلیے انعامی رقم میں بڑا اضافہ کردیا
نیویارک(پاکستان امیج)فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کی مجموعی انعامی رقم 871 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ یہ فیصلہ وینکوور میں منعقدہ فیفا کونسل اجلاس میں منظور کیا گیا، تاہم فیفا کو …
Read More »نیمار کا ٹریننگ کے دوران 18 سالہ ساتھی کھلاڑی پر تشدد
برازیل (پاکستان امیج)برازیلین فٹبال اسٹار نیمار نے 18 سالہ ساتھی فٹبالر روبینہو جونیئر کو تھپڑ مار کر گرادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ سانتوز ایف سی کے ٹریننگ سیشن میں پیش آیا جب 34 سالہ فٹبالر کم عمر ساتھی کھلاڑی پر ناراض ہوگئے۔ نیمار نے انہیں آہستہ کھیلنے کا کہا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی اور معاملہ …
Read More »آئی پی ایل: جیمی اوورٹن کی تیز گیند نے تلک ورما کا بڑا نقصان کردیا
ممبئی(پاکستان امیج)آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کے انگلش فاسٹ بولر جیمی اوورٹن کی تیز گیند نے تلک ورما کا بڑا نقصان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیمی اوورٹن کی تیز رفتار گیند کو بھارتی بیٹر تلک ورما نے اسکوپ کرنے کی کوشش کی لیکن گیند بیٹ کے بجائے ان کی کلائی پر بندھی گھڑی پر لگی جس سے وہ …
Read More »میں کبھی بال بوائے تھا، چیمپئن بننے پر بابر اعظم کا جذباتی بیان
لاہور(پاکستان امیج)پشاور زلمی کے چیمپئن بننے پر بابر اعظم کا جذباتی بیان سامنے آ گیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے چیمپئن بننے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا،الحمدللہ، چیمپئنز۔ بابر اعظم نے کہا کہ انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے اور ہر مشکل صورتحال میں پوری ٹیم …
Read More »آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر؛ بھارتی بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران کھلاڑیوں کی خواتین دوستوں یعنی ‘گرل فرینڈز کلچر’ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی نقل و حرکت محدود کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈ کا ماننا ہے کہ کھلاڑیوں کی دوستوں کی حد …
Read More »پی ایس ایل 11 فائنل: فاتح اور رنر اپ کو کتنے لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 11 کی فاتح ٹیم کو مجموعی طور پر 10 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے، جس میں 5 لاکھ انعام اور 5 لاکھ اضافی شامل ہیں۔ رنر اپ ٹیم کو 2 لاکھ ڈالر کے ساتھ …
Read More »کرکٹ سے لاتعلق والد تین فاسٹ بالرز بیٹوں کے باعث بڑے مداح بن گئے
لاہور(پاکستان امیج)پی ایس ایل میں نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ شاندار کارکردگی کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے۔ 22 سالہ حنین نے ایونٹ میں اب تک 8 میچوں میں 14 وکٹیں 17.85 کی اوسط سے حاصل کی ہیں اور حیدر آباد کی ٹیم کو ایلیمینیٹر 2 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ حنین پاکستان کے فاسٹ …
Read More »پی ایس ایل فائنل ، بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر ناہید رانا نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا
لاہور(پاکستان امیج)بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر ناہید رانا نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو جوائن کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ناہید رانا کو پی ایس ایل فائنل میں شرکت کی منظوری دی، جس کے بعد وہ زلمی اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔ پشاور زلمی کے مالک …
Read More »
Pakistan Image