کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی، مداح افسردہ

پرتگال (پاکستان امیج)عالمی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ جلد فٹ بال سے ریٹائر ہو جائیں گے، اور اس فیصلے کا سبب فیملی کے ساتھ مزید وقت گزارنا ہے۔ دنیا بھر میں کرسٹیانو رونالڈ کے مداح ان کے اس فیصلے پر نہایت افسردہ ہیں۔ 40 سالہ رونالڈو نے اعتراف کیا کہ اپنے شاندار کیریئر کا اختتام …

Read More »

پی ایس ایل 11، سپر 6 کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں سپر 6 مرحلہ کروانے کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ایس ایل حکام، فرنچائز مالکان اور آفیشلز کی اہم میٹنگ ہوئی۔ ٹیم آفیشلز ویڈیو کال پر موجود رہے، میڈیا اور سوشل میڈیا میں تند و تیز بیانات کی وجہ سے شہرت حاصل …

Read More »

افغان کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر سامنے آ گئی

دبئی (پاکستان امیج )افغانستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے سابق بلے باز جوناتھن ٹروٹ آئندہ سال فروری۔مارچ میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والے 44 سالہ جوناتھن ٹروٹ نے 2022 میں افغانستان کی کوچنگ سنبھالی تھی …

Read More »

بابر اعظم کے پاس ون ڈے میں نیا ریکارڈ بنانے، کئی لیجنڈز سے آگے نکلنے کا سنہری موقع

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بلے باز بابر اعظم کے پاس ون ڈے سیریز میں نئے ریکارڈز بنانے اور کئی لیجنڈز سے آگے نکلنے کا سنہری موقع ہے۔ طویل عرصہ سے آؤٹ آف فارم بابر اعظم کی جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ 68 رنز کی میچ وننگ اننگز کے بعد شائقین کرکٹ نے ان سے …

Read More »

ویمنز ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

دبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی کی جانب سے ویمنز ورلڈکپ 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں حصہ لینے والی چھ کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ ان چھ کھلاڑیوں میں سے تین کا تعلق بھارت اور تین کا جنوبی افریقا سے ہے۔ جبکہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی امیدوں کا چراغ پھر روشن ہونے لگا

لاہور(پاکستان امیج)ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی امیدوں کا چراغ پھر روشن ہونے لگا، جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں فتح نے گرین شرٹس کے حوصلے بلند کر دیے۔ بابراعظم نے فارم کی جھلک دکھا کر بیٹنگ لائن کے حوالے سے بڑی تشویش کم کر دی، فہیم اشرف نے بھی خود کو آنے والے میگا ایونٹ کیلیے کارآمد ’’دو …

Read More »

مجھے اتنا کیوں بھگایا؟ پروٹیز سے جیت کے بعد سلمان آغا کا بابر سے دلچسپ انٹرویو

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور سٹار بیٹر بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل میں دلچسپ گفتگو کی اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی کی شاندار پرفارمنس پر تبادلہ خیال کیا۔ سلمان علی آغا نے بابراعظم سے ان کی بیٹنگ کے بارے میں دلچسپ انٹرویو کیا، …

Read More »

کس نے اور کیوں ٹیم سے نکالا، عمر اکمل نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور(پاکستان امیج)ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے انہیں ٹیم سے نکالے جانے کی وجہ بتاتے ہوئے وقار یونس پر سنگین الزامات عائد کردیے۔ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمر اکمل کا کہنا تھا کہ سابق کوچ وقار یونس نے میرا کیریئر خراب کیا۔ عمر اکمل نے کہا کہ وقار یونس نوجوان کھلاڑیوں سے حسد کرتے تھے، انہیں …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف میچ کے بعد بابر اعظم کی ٹوئٹ وائرل

دبئی (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف فیصلہ کن میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ بابر اعظم نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ شکر گزار ہوں کہ میں دوبارہ وہی کر رہا ہوں جو مجھے پسند ہے، اُن سب …

Read More »

صائم ایوب نے عمر اکمل کا سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستانی بیٹر کے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ صائم ایوب سے قبل عمر اکمل کا سب سے زیادہ 10 بار صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں، عمر اکمل نے 84 میچوں میں یہ ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اب صائم ایوب نے اپنے 51 میچ …

Read More »