عراق(پاکستان امیج)عراق کی قومی فٹبال ٹیم کے مڈفیلڈر زیڈان اقبال فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کے ساتھ ایک منفرد تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ وہ فیفا ورلڈکپ میں کھیلنے والے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالر ہوں گے جس پر دنیا بھر میں موجود پاکستانی کمیونٹی خوشی اور فخر کا اظہار کر رہی ہے۔ 23 سالہ زیڈان اقبال انگلینڈ کے شہر …
Read More »کھیل
حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 350 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وائٹیلیٹی بلاسٹ میں لائسیسٹرشائر کے خلاف میچ میں حسن علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔اس دوران انہوں نے بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 350 وکٹیں لینے کا عالمی …
Read More »فرینچ اوپن: میرا اینڈریوا نے ماجا چوالنسکا کو شکست دے کر ویمنز ٹائٹل جیت لیا
فرینچ اوپن (پاکستان امیج)فرینچ اوپن ٹاٹئل کے ویمنز فائنل میں روس کی میرا اینڈریوا نے اپنی پولش حریف ماجا چوالنسکا کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ 19 سالہ میرا اینڈریوا نے اپنی حریف ماجا کے خلاف 3-6، 2-6 سے مسلسل دو گیمز جیت کر فتح سمیٹی۔ عالمی رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن پر موجود مِیرا مونیکا سیلیز کے بعد …
Read More »فیفا ورلڈ کپ کی قیمتی ترین ٹرافی کی مالیت کتنی ہے؟
ارجنٹینا (پاکستان امیج)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے قریب آتے ہی دنیا بھر کے فٹبال شائقین کی توجہ نہ صرف ٹورنامنٹ پر بلکہ اس مشہور ٹرافی پر بھی مرکوز ہو گئی ہے جسے جیتنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔ ارجنٹینا اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے میدان میں اترے گا جبکہ فرانس، اسپین، انگلینڈ اور پرتگال مضبوط امیدواروں میں شمار …
Read More »ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کے فیصلے سے متعلق ان کے سابق ساتھی کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے دلچسپ حقائق بیان کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیونگ اسٹون نے کہا کہ میدان میں جارحانہ انداز اپنانے والے کوہلی ذاتی زندگی میں نہایت نرم مزاج، دوستانہ اور …
Read More »اسرائیل نے فلسطینی ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیل (پاکستان امیج)اسرائیلی حکام نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا ہے، جس پر کھیلوں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نٹالی ابو دایہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یونیورسٹی کے طلبہ ہاسٹل پر کیے گئے چھاپے …
Read More »پی سی بی کا ’چاچا کرکٹ‘ کو شاندار خراج عقیدت
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے مشہور اور پرجوش سپورٹر ’چاچا کرکٹ‘ نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور 77 سالہ عبدالجلیل 4 جون کو لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا تیسرا ون ڈے میچ اپنے ملک میں آخری بار اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ …
Read More »باکسر عامر خان نے خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
لندن (پاکستان امیج)سابق عالمی چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے خاتون وکیل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ وکیل فریال حسین نے 2023 میں ایک پوڈ کاسٹ میں عامر خان اور ان کی اہلیہ پر الزامات لگائے تھے تاہم ان دونوں نے الزامات کو بدنیتی پر مبنی قرار دے کر تردید کی تھی۔ اب عامرخان اور …
Read More »آئی پی ایل، ٹرافی اٹھانے کے بعد انوشکا کی ویرات کے آنسو صاف کرتے ویڈیو وائرل
احمد آباد(پاکستان امیج)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ دوبارہ رائل چیلنجرز بینگلور نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں سب کی نظریں ویرات کوہلی پر تھیں، جنہوں نے ناقابلِ شکست 75 رنز بنا کر ٹیم کو فتح دلائی۔ کوہلی نے آئی پی ایل میں …
Read More »حسن علی نے جارحانہ بیٹنگ کرکے یارکشائر کو فتح سے ہمکنار کروا دیا
ڈربی (پاکستان امیج)حسن علی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت یارکشائر نے ڈربی شائر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔ اوپنر مارٹن اینڈرسن نے ناقابل شکست 81 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں یارکشائر کی …
Read More »
Pakistan Image