ممبئی (پاکستان امیج)ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ جیسیکا کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی وجہ ویرات کوہلی کے ساتھ آئی پی ایل میچ کے دوران ہونے والی تلخ جملوں کی تکرار بنی۔ واقعہ انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں پیش آیا جہاں سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بینگلور کو …
Read More »کھیل
آئی پی ایل میں چیئرلیڈرز کو ہراساں کرنے کا ایک اور شرمناک واقعہ
لکھنو(پاکستان امیج)انڈین پریمیئر لیگ میں گزشتہ دنوں لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز کے مقابلے میں اسٹیڈیم میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند شائقین کی جانب سے چیئر لیڈرز کے ساتھ نامناسب رویے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ مزید توجہ کا مرکز بن گیا۔ …
Read More »پاکستان کے نعمان خان بھارتی حریف کو ہرا کر ایشین جونیئر انڈر 17 چیمپیئن بن گئے
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے نعمان خان بھارتی حریف کو ہرا کر ایشین جونیئر انڈر 17 چیمپیئن بن گئے، احمد ریان خلیل نے ایشین جونیئر انڈر 15 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ماہ نور علی گرلز انڈر 15 کے فائنل میں شکست سے دوچار ہو گئیں اور سلور میڈل حاصل کیا، 33ویں ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپیئن شپ 2026 میں …
Read More »حفیظ کو آسٹریلیا سے سیریز میں پاکستان کے فائدہ اٹھانے کی اُمید
لاہور(پاکستان امیج)سابق کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل قومی ٹیم سے دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مضبوط کمبینیشن تشکیل دینے کی امیدیں وابستہ کرلیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں کی سیریز 30 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گی، یہ رواں برس پاکستان کی دوسری ون ڈے سیریز …
Read More »ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت، جینٹلمین گیم کو داغدار کردیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نہ صرف اپنے کھیل بلکہ اسپورٹس مین اسپرٹ کی وجہ سے بھی کافی مقبول ہیں۔ ویرات کوہلی بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ بھی دوستانہ انداز میں تحفے تحائف دیتے اور لیتے نظر آتے رہے ہیں۔ تاہم اب بھارت کی متنازع انڈین پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی بھی ایک متنازع …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد رضوان ڈراپ، کئی سینئر پلیئرز کی واپسی
اآسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سینئر بلے باز بابر اعظم، نسیم شاہ، شاداب خان اور سفیان مقیم کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے …
Read More »پاکستان کرکٹ کی پہچان فاسٹ بولنگ بدترین زوال کا شکار کیوں؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹ کی پہچان سمجھی جانے والی فاسٹ بولنگ آج شدید تنزلی کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ ماضی میں پاکستان کے فاسٹ بولرز اپنی سوئنگ، ریورس سوئنگ، رفتار اور جارحانہ انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور تھے۔ دنیا بھر کے بلے باز سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، محمد آصف، عمر گل …
Read More »سابق پاکستانی کرکٹر محمد عامر آئی پی ایل میں کھیلنے کے اہل بن گئے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے، برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے چند برس قبل پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیاتھا، تمام قانونی تقاضے اور مقررہ وقت مکمل ہونے کے بعد اب ان کو پاسپورٹ مل گیا ہے۔ 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں کئی تبدیلیوں کا امکان
لاہورپاکستان امیج)آسٹریلیا کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت شروع کردی ہے، بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی ٹیم میں تین سے چار تبدیلیاں متوقع ہیں۔ سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت سفیان مقیم اور حنین شاہ …
Read More »چیئرمین پی سی بی کو بھارت میں آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو بھارت میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل فائنل کا باضابطہ دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس رواں ماہ دو مراحل میں منعقد ہوں گے۔ پہلا اجلاس چیف ایگزیکٹو کمیٹی کا 21 مئی کو آن لائن …
Read More »
Pakistan Image