نیوجرسی(پاکستان امیج)اسپین نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول فیران ٹوریس نے اضافی وقت کے 106ویں منٹ میں اسکور کیا۔ اس کامیابی کے ساتھ اسپین نے مسلسل …
Read More »کھیل
اسپین نے ٹائٹل کے علاوہ مہنگا ترین انعام بھی جیت لیا، ڈالروں کی برسات
نیوجرسی(پاکستان امیج) فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی اسپین نے صرف عالمی اعزاز ہی نہیں جیتا بلکہ بھاری مالی انعام بھی اپنے نام کر لیا۔ ارجنٹائن کو فائنل میں شکست دینے والی اسپین کو اس تاریخی کامیابی پر 5 کروڑ امریکی ڈالر کی خطیر انعامی رقم دی گئی جو گزشتہ ورلڈ کپ کے مقابلے …
Read More »فیفا ورلڈ کپ فائنل: فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ پہلی بار ’’چیمپئن رنگز‘‘ بھی ملیں گی
نیویارک (پاکستان امیج) فیفا ورلڈ کپ 2026 کی چیمپئن ٹیم کو ٹرافی اور خطیر انعامی رقم کے ساتھ پہلی بار چیمپئن رنگز بھی دی جائیں گی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ ارجنٹینا اور اسپین، کوئی بھی ٹیم اگلے چار سال کے لیے حکمرانی کا تاج اپنے سر پر سجائے گی۔ فائنل کی فاتح ٹیم کو …
Read More »پاکستانی کرکٹر حسن علی پر دہلی میں تشدد! تہلکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل، جانیں حقیقت
لاہور(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو نے پاکستانی کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو بھارت کے شہر دہلی میں ٹرین کے سفر کے دوران مبینہ طور پر بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔ وائرل ویڈیو کے ساتھ یہ بھی دعویٰ …
Read More »بطور اوپنر نئی گیند کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوتا؛ ہدف 2027 کا ورلڈ کپ ہے، فخر زمان
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ اس وقت ان کا سب سے بڑا ہدف 2027 کا آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ہے جب کہ بطور اوپنر نئی گیند کا سامنا کرنا ہمیشہ بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سلمان بٹ کے پروگرام “سٹریٹ ڈرائیو ود …
Read More »ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی
میامی (پاکستان امیج) فرانس کے کپتان کیلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 22 گول کرنے والے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اگرچہ فرانس کو تیسرے نمبر کے پلے آف میں انگلینڈ کے ہاتھوں 6-4 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا …
Read More »فیفا ورلڈکپ، ارجنٹینا کو فائدہ پہنچانے کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟
ہوسٹن (پاکستان امیج )فیفا ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کی فتوحات کے ساتھ ریفری کے متنازع فیصلوں پر بھی بحث زور پکڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصر، انگلینڈ اور دیگر ٹیموں کے شائقین و مبصرین کا مؤقف ہے کہ اہم مواقع پر کیے گئے بعض فیصلوں سے ارجنٹینا کو فائدہ پہنچا۔ پری کوارٹر فائنل میں مصر نے 2-3 …
Read More »فیفا ورلڈکپ: ٹرمپ بھی انگلینڈ کی حکمتِ عملی سے ناخوش، ہیری کین کے کردار پر سوال اٹھا دیا
ہوسٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈکپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کی شکست کے بعد ٹیم کی حکمتِ عملی پر تنقید کرتے ہوئے ہیری کین کو دفاعی کردار دینے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کو ارجنٹینا کے خلاف ابتدائی برتری کے باوجود 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ میچ کے بعد کوچ …
Read More »فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا کو اب تک 88 فاؤلز پر 9 یلوکارڈ ملے، ڈسپلن کے اعدادوشمار نے دلچسپ تصویر پیش کردی
ہوسٹن (پاکستان امیج)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سب سے زیادہ فاؤلز کرنے کے باوجود ارجنٹینا کو باقی ٹیموں کی نسبت کم یلو کارڈز ملے ہیں۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل سے ڈسپلن کے اعدادوشمار کے جائزہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ فاؤلز کرنے والی ٹیم ارجنٹینا رہی، تاہم یلو کارڈز کی تعداد کے اعتبار سے …
Read More »محمد نواز پر آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی ثابت، سزا سنادی گئی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر معطلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق 32 سالہ محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ 7 فروری 2026 کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں نیدرلینڈز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے بعد لیا گیا …
Read More »
Pakistan Image