لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تحقیقات کا سامنا ہے۔ اسپورٹس نیوز ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ اس پیشرفت کے باعث محمد نواز کا انگلش کاؤنٹی کلب ’سرے‘ کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلنے …
Read More »کھیل
قومی کراٹے اسٹار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
کوئٹہ(پاکستان امیج)قومی کراٹے اسٹار کھلاڑی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار18 سالہ آرزو دختر حیدر علی کوئٹہ میں حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔ غلام علی ہزارہ اسپورٹس کمپلیکس، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی آرزو قومی مقابلوں میں بلوچستان کی نمائندگی کرتی تھیں۔ آرزومقامی کراٹے چیمپئن شپ …
Read More »پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ’چاچا‘ کے نام سے مشہور پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے قواعد کے تحت آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل اور انگلش آل راؤنڈر سمیت پٹیل کو اس موسمِ گرما کے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ یہ پابندی …
Read More »آئی پی ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں کالا جادو ، ویڈیو وائرل
ممبئی (پاکستان امیج)تنازعات کی زد میں رہنے والی لیگ آئی پی ایل کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے رواں سیزن کے دوران ایک عجیب و غریب ’کالا جادو‘ تنازعہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ ایک روز قبل چنئی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران …
Read More »فٹبال کی دنیا سے پاکستان کیلیے بڑی خوشخبری، ارجنٹینا کے ساتھ دوستانہ میچ کا امکان
ارجنٹائن (پاکستان امیج)پاکستان اور ارجنٹینا کے درمیان دوستانہ فٹبال میچ کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان اس حوالے سے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔ دونوں فیڈریشنز کی ابتدائی بات چیت میں دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ اور ڈیویلپمنٹ پروگرام پر بات چیت ہوئی۔ فیڈریشنز کے درمیان آن …
Read More »پی ایس ایل، شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے اور بیٹ توڑ دیا۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دی۔ کپتان شاہین آفریدی آل راؤنڈر سکندر رضا سے پہلے …
Read More »بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد کوچ مقرر
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ چار نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں شامل پانچ کھلاڑی پہلے ہی لاہور میں جاری این سی اے ریڈ بال کیمپ میں …
Read More »ویرات کوہلی کا جنوبی افریقی ماڈل کی تصویر کو مبینہ’لائک‘، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اس وقت ٹرینڈ کرنے لگے جب ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک غیر ملکی انفلوئنسر کی تصویر کو مبینہ طور پر ”لائک“ کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز اور مزاحیہ تبصروں کی بھرمار شروع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب …
Read More »پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل
کراچی پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ بابر کی شاندار اننگز کے بعد پاکستان سپر لیگ کے سی …
Read More »نشے میں ڈرائیونگ، وارنر کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
کراچی(پاکستان امیج)ڈیوڈ وارنر کی نشے میں ڈرائیونگ کے بعد بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی تھنڈرز کی کپتانی خطرے میں پڑگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 39 سالہ بیٹر پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن میں چند دن کی چھٹیوں پر آسٹریلیا واپس گئے تھے۔ اس دوران سڈنی کے مشرقی علاقے میں ایسٹر سنڈے پر پولیس نے انہیں روک کر ٹیسٹ …
Read More »
Pakistan Image