لاہور(پاکستان امیج)پی ایس ایل(psl) کی سب سے مہنگی فرنچائز’’سیالکوٹ‘‘ کی ٹیم کے مکمل نام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ’اوزید‘ گروپ کے چیئرمین نے شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیم کے نام کا اعلان کیا۔ سیالکوٹ کی فرنچائز کا نام سیالکوٹ اسٹالینز مقرر کیا گیا ہے۔اس موقع پر مالک سیالکوٹ اسٹالینزحمزہ مجید کا کہنا تھا …
Read More »کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بگ بیش کے کامیاب ترین بولر کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک
لاہور(پاکستان امیج)بگ بیش لیگ کے رواں سیزن کے کامیاب ترین بولر حارث رؤف کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اسکواڈ سے باہر رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایشیا …
Read More »پی ایس ایل 11 میں بڑی اصلاحات، ڈرافٹ کی جگہ آکشن سسٹم متعارف
لاہور(پاکستان امیج)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کا اطلاق ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن سے ہوگا۔ پی ایس ایل 11 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے روایتی ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق آکشن کے ذریعے ٹیمیں …
Read More »پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی
کراچی(پاکستان امیج)پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔ دوسری …
Read More »ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں تاریخ رقم کردی
تھائی لینڈ(پاکستان امیج)ویمنز کے بعد پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں پہلی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بھوٹان کو شکست دی۔ بنکاک کے انڈوور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی ابتداء میں پاکستان کو 0-2 کا خسارے …
Read More »بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف سامنے آگیا
دبئی(پاکستان امیج)بگ بیش لیگ میں بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف بھی سامنے آگیا۔ محمد رضوان کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں بگ بیش لیگ چھوڑ کر واپس آرہا ہوں، معاہدہ پورا نہ کرنے کی باتیں جھوٹی ہیں۔ محمد رضوان کےمطابق کپتان کی بات ماننا میرا فرض ہے، ہمارا مذہب …
Read More »انڈر 19 ورلڈ کپ، عالمی کرکٹ کے اُفق پر نئے ستارے جگمگانے کے لیے تیار
لاہور(پاکستان امیج)عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر رہے ہیں ، میچز …
Read More »انڈر 19 ورلڈکپ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل
نیمیبیا(پاکستان امیج)انڈر 19 ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں چند ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں آئی سی سی کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ کی وننگ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ نیمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں چیتوں کو ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح …
Read More »عالمی سنگ میل عبور، محمد صالح نے میسی اور رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا
قاہرہ(پاکستان امیج)مصر سے تعلق رکھنے والے فٹبالر محمد صالح نے تاریخی سنگِ میل عبور کر کے میسی اور رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ محمد صالح نے ایک شاندار بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یہ سنگِ میل انہوں نے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے بھی کم میچز میں حاصل کیا۔ محمد صالح اس وقت …
Read More »ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلادیشی ٹیم کے بھارت نہ آنے پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا شروع
بھارت(پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے بھارت میں ہونے والے میچز غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں اور بنگلا دیش بورڈ کو آئی سی سی کو بھیجی گئی ای میل کے جواب کا انتظار ہے مگر اس سے قبل بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈا بنانا شروع کردیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ …
Read More »
Pakistan Image