ممبئی (پاکستان امیج)تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بینگلور اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ایک اہم میچ اس وقت تنازع کا شکار ہو گیا جب رجت پاٹیدار کے آؤٹ ہونے پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ اس واقعے نے نہ صرف شائقین …
Read More »کھیل
پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے۔ منگل کو پی ایس ایل سیزن 11کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو با آسانی 70 رنز سے شکست دے کر فائنل …
Read More »آئی پی ایل: بھارتی کھلاڑی کی ڈریسنگ روم میں شرمناک حرکت، جیل جانے کا امکان
ممبئی (پاکستان امیج)تنازعات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ایک اور نیا تنازع سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کھلاڑی ریان پراگ پر ڈریسنگ روم میں شرمناک حرکت کے باعث پابندی لگنے کا امکان ہے۔ بدھ کے روز راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کی جیت کا سلسلہ توڑ دیا مگر میچ کے …
Read More »ویرات کوہلی سے ملاقات نہ ہونے پر کم عمر مداح نے غصے میں بیٹ توڑ ڈالا، ویڈیو وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)آئی پی ایل سیزن کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی سے ملاقات اور آٹوگراف حاصل کرنے کی خواہش رکھنے والا ایک کم عمر مداح آٹوگراف نہ ملنے پر شدید مایوسی کا شکار ہو گیا اور غصے میں اپنا کرکٹ بیٹ توڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچہ ہوٹل کے ریسیپشن پر ویرات کوہلی کا انتظار کر رہا تھا …
Read More »وائٹ ہاؤس حملہ، فیفا ورلڈکپ کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے ہوگئے
واشنگٹن (پاکستان امیج)واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے والے ایک ہائی پروفائل فائرنگ واقعے نے فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی کے حوالے سے امریکا کی سیکیورٹی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق مسلح حملہ آور نے واشنگٹن ہلٹن ہوٹل میں سیکیورٹی چیک پوائنٹ عبور کرنے کی کوشش کی اور ایک اہلکار کو زخمی …
Read More »’اتنا اعتماد کہاں سے آتا ہے؟‘، لاہور قلندرز کے پلے آف سے باہر ہونے پر شاہین آفریدی کا بیان مذاق بن گیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پلے آف مرحلے کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے جس میں ایک بڑی اپ سیٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ تین مرتبہ کی چیمپئن لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے جبکہ پہلی بار ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی حیدرآباد کنگز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے …
Read More »عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین برہم
کراچی (پاکستان امیج)قومی کرکٹر عماد وسیم کی اپنی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین شدید برہمی کا اظہار کررہے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور نائلہ راجہ نے فروری 2026 میں شادی کی، جو ایک طویل عرصے تک خفیہ رہنے والے تعلق کے بعد سامنے آئی۔ عماد وسیم اس …
Read More »نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
نائیجیریا(پاکستان امیج)نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل اسٹرائیکر مائیکل اینرامو دوستانہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ رپورٹس کے مطابق 40 سالہ مائیکل اینرامو نائیجیریا کے شہر کادونا میں جاری ایک دوستانہ میچ میں شریک تھے جہاں انہوں نے پہلا ہاف مکمل طور پر معمول کے مطابق کھیلا۔ تاہم دوسرے ہاف کے آغاز کے صرف پانچ منٹ بعد …
Read More »نشہ آور اشیاء کا استعمال کیوں کیا؟ قومی کرکٹر محمد نواز نے تحریری موقف دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں نشہ آور مادہ استعمال کرنے کے الزام کے بعد آل راؤنڈر محمد نواز نے اپنا مؤقف باقاعدہ طور پر عالمی کرکٹ کونسل کو جمع کرا دیا ہے۔ اس معاملے نے کرکٹ حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کر لی ہے اور اب نظریں آئی سی سی کے اگلے فیصلے …
Read More »عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم حیدرآباد کنگز مین کے بیٹر عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ عثمان خان نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ یہ …
Read More »
Pakistan Image