لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو نوکری سے فارغ کیئے جانے کے پیچھے چھپی اصل وجہ سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض اور عبدالرزاق پر الزام عائد کیا ہے کہ مینز سلیکشن میں دونوں سابق …
Read More »کھیل
گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے گزشتہ روز سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو انڈین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا ، ان کو راہول ڈریوڈ کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد کوچ کا عہدہ دیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے ساتھ راہول ڈریوڈ کا بحیثیت کوچ بھارتی کرکٹ ٹیم …
Read More »شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ہٹانے پر خاموشی توڑ دی
اسلام آباد (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر حیرانگی کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے رکن شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان …
Read More »نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نے سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکارکر دیا
آکلینڈ(پاکستان امیج) نیوزی لینڈ کرکٹ نے 20 کرکٹرز کو سالانہ سینٹرل کانٹریکٹ کی پیشکش کردی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق جن کرکٹرز کو سالانہ سینٹرل کانٹریکٹ کی پیشکش کی گئی ان میں راچن رویندرا، بین سئیرز، ول او رورکی اور جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ سینٹرل کانٹریکٹ آفر کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا بتانا ہے کہ اعجاز …
Read More »برمنگھم میں شاہد آفریدی کے خلاف نعرے لگ گئے، ویڈیو وائرل
لندن (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی برمنگھم میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کچھ لوگ ان کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگاتے نظر آئے۔ آج نیوز کے مطابق شاہد آفریدی ان دنوں برطانیہ میں موجود ہیں جہاں ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز کا ایونٹ جاری ہے۔ ان کے …
Read More »روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد ہوگیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل جیتنے کے بعد روہت نے پرچم کو بارباڈوس کے کنگسٹن اوول سٹیڈیم کی فیلڈ میں گاڑھنے کی کوشش کی تھی، انھوں نے اس موقع پر لی گئی تصویر کو ہی اپنے ’ایکس’ اکاؤنٹ میں پروفائنل …
Read More »وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ؟ پی سی بی نے باضابطہ بیان جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی مین اور ویمن سلیکشن کمیٹی میں خدمات درکار نہیں۔پی سی بی کا کہنا …
Read More »ویرات کوہلی کے لندن منتقل ہونے سے قبل ہی انکے خلاف بنگلورو پولیس کا مقدمہ
بنگلورو (پاکستان امیج )بھارتی ٹیم کے سٹار کرکٹر ویرات کوہلی لندن منتقل ہونے سے قبل ہی مقدمے میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون پب ہوٹل کیخلاف بنگلورو پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے، ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ کستوربھا روڈ پر واقع کمیون پب 6 جولائی …
Read More »قومی ٹیم کو ناکامی کا سامنا کیوں پڑنا پڑا ؟ سابق کرکٹرز نے محسن نقوی کو وجوہات بتا دیں
لاہور (پاکستان امیج) سابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کپتان کی بار بار تبدیلی کو ناقص کارکردگی کی وجہ قرار دے دیا۔ سابق کرکٹرز نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی، سابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ میں ڈومیسٹک ڈھانچے کی بہتری کے لئے تجاویز دیں اور فٹنس پر کسی قسم کی رعایت نہ کرنے کا بھی مشورہ دیا۔ …
Read More »پی سی بی نے 2 ویمن کرکٹرز کو بھاری جرمانہ کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2 خواتین کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ویمن کرکٹر عائشہ امجد اور نجیہہ علوی کی جانب سے کی گئی جس پر نجیہہ علوی کو ایک لاکھ جبکہ عائشہ امجد …
Read More »
Pakistan Image