لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، سیریز کے حوالے سے قومی ٹیم کا کیمپ 6 اگست سے شروع ہوگا۔ جمعہ …
Read More »کھیل
غیرملکی لیگز کیلئے این او سی کا معاملہ، پی سی بی کا قومی کرکٹرز سے متعلق اہم فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)غیرملکی لیگز کیلئے این او سی کے معاملے پر پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پالیسی چیئرمین، ہیڈ کوچز اور شعبہ انٹرنیشنل کی میٹنگ میں طے کی گئی،رواں برس تینوں فارمیٹ کھیلنے والے کرکٹرز …
Read More »پی سی بی نے نسیم شاہ کی ’ امیدوں ‘ پر پانی پھیر دیا، صاف انکار کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، تینوں فارمیٹ کے فاسٹ بولر کو احتیاطی تدابیر کے …
Read More »شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک غیرملکی سپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ نیا موقع بہت بڑا ہے، اب گوتم گمبھیر پر …
Read More »شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع، مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی جلد نانا بن جائیں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ممکنہ طور پر بچے کی ولادت کے باعث بنگلادیش کے خلاف ہونے والے …
Read More »’کیا سرجری کے آلات بھی موجود ہیں؟اگر ایسا ہے تو۔ ۔ ۔‘ بالآخر حسن علی بھی بول پڑے
لندن (پاکستان امیج) پاکستانی پیسر حسن علی نے سوال کیا ہے کہ کیا سرجری کے آلات بھی موجود ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ضرور سرجری کریں، پاکستان کے پاس پوری ٹیم تبدیل کرنے کیلیے بیک اپ ہی موجود نہیں،بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز میں دوسرا اسپنر ہی نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلینڈ سے خصوصی انٹرویو میں پیسر حسن …
Read More »بین الاقوامی پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی بہنوں نے تاریخ رقم کردی
لاہور (پاکستان امیج) جنوبی افریقا میں جاری پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں سیبل سہیل اور ویرونیکا سہیل نے نئی تاریخ رقم کردی۔ پاور لفنٹگ فیڈریشن کے سیکرٹری راشد ملک کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر پوجفسٹروم میں جاری ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد آٹھ ہو گئی …
Read More »لیجنڈزچیمپیئن شپ: بھارت شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچ گیا
برمنگھم(پاکستان امیج )ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقہ چیمپیئنز نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی، شکست کے باوجود بھار ت نے ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اور وہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے …
Read More »گوتم گمبھیر کے بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ہونے پران کی اہلیہ کا ردعمل بھی آگیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کے بعد ان کی اہلیہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ نے گوتم گمبھیر کو ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا۔ہیڈ کوچ کی تعنیاتی کا باقاعدہ اعلان ہونے کے بعد گوتم گمبھیر کی اہلیہ …
Read More »ٹیم مینجمنٹ میں سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد منیجر منصور رانا بھی عہدے سے فارغ
لاہور(پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو فارغ کئے جانے کے بعد اب ٹیم کے منیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں ٹورز میں ڈسپلن نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی اور شکایات کی تصدیق کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔اس سے قبل پی …
Read More »
Pakistan Image