کراچی(قدرت روزنامہ) آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا جبکہ 24تاریخ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گی۔ سب سے اہم مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان یکم مارچ …
Read More »کھیل
پاکستانی سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو اہم غیر ملکی ٹیم نے کوچ رکھ لیا
لندن (پاکستان امیج )پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق احمد 2 روز قبل انگلینڈ پہنچے اور گزشتہ روز کوچنگ کا آغاز کیا، ان کو انگلینڈ کے انڈر 19 کوچنگ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نوجوان بولرز کے ساتھ انگلینڈ ٹیم کے …
Read More »’عبدالرزاق نے جوانی میں بھی ایسا کیچ نہیں پکڑا ہوگا‘، 44 سالہ کھلاڑی کا غیر معمولی کیچ وائرل
انگلینڈ(پاکستان امیج)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئن نے آسٹریلیا کے بعد ویسٹ انڈیز کو ہرا کر مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیے گئے 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 169 رنز ہی بنا سکی اور پاکستان نے 29 رنز سے میچ …
Read More »انڈین ٹیم کے خلاف فتح کے بعد شاہد آفریدی کی بیٹیوں کا پاکستانی کھلاڑیوں کا استقبال، ویڈیو وائرل
انگلینڈ(پاکستان امیج)انگلینڈ میں اس وقت چیمپیئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں جاری ہے جس میں پاکستان مسلسل کامیابیاں سمیٹ کر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان چیمپیئنز نے انڈیا چیمپیئنز کو 68 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے ایونٹ سے شائقین لطف اندوز ہو رہے ہیں …
Read More »ٹیم کی سرجری یا کچھ اور ؟محسن نقوی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ملاقات کیلئے بلا لیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ملاقات کے لیے لاہور طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی مینز کرکٹ ٹیم کے جاری مسائل پر بات چیت کے لیے وکٹ کیپر بلے باز چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ …
Read More »حج کی ادائیگی میری زندگی کا ناقابل یقین تجربہ تھا: ثانیہ مرزا
دبئی (پاکستان امیج) بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حج کے تجربے کو زندگی کا ناقابل یقین تجربہ قرار دے دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ کھلاڑی نے اپنے حج کے سفر اور مقدس مقامات کی زیارتوں سے تصاویر و ویڈیوز شیئر کی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ سابقہ …
Read More »ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی دوسری اہلیہ، اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید کے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی تھیں۔یہ میچ ہفتے کے روز کھیلا گیا جس …
Read More »شاہین شاہ اپنی اہلیہ سمیت اپنے سسرشاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئے
لندن (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے اہلیہ کے ہمراہ تماشائی بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری ہے، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس میچ میں شاہین …
Read More »سری لنکا کرکٹ نے عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کردی
کولمبو (پاکستان امیج) سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کردی۔اس حوالے سے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ سری لنکا کرکٹ نے دوبارہ پیشکش کی، معاہدے میں توسیع کی پیشکش میں نے قبول کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگلے 2 ماہ میں بھارت اور انگلینڈ کے خلاف اہم سیریز …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ کو پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔ میڈیا رپورٹ …
Read More »
Pakistan Image