کھیل

اس سے بدترین کرکٹ کبھی نہیں دیکھی،قصور کس کا ہے ۔۔۔؟ احمد شہزاد بھی کھل کر بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج)ٹیسٹ کرکٹراحمد شہزاد نے کہا ہےکہ بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ ہمیں ہوم گراؤنڈ پر ہرایا ہے‘ چیئرمین پی سی بی کو جو فیصلے لینے تھے وہ نہیں لے سکے‘یہ قصور پی سی بی کا ہے‘اس سے بدترین کرکٹ پاکستان کی میں نے کبھی نہیں دیکھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”نیا …

Read More »

شاہین آفریدی نے نوزائیدہ بیٹے کے ہمراہ تصویر کے ساتھ اہلیہ کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نوزائیدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی اہلیہ انشا آفریدی کے لیے خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت 24 اگست کو ہوئی، شاہین نے انسٹاگرام پر پیر کو اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ …

Read More »

بنگلہ دیش سے شکست کے بعد کپتان شان مسعود کا بیان آ گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلہ دیش سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میرے خیال میں ہمیں تین فاسٹ بولرز اور سپنر کے ساتھ جانا تھا۔ شان مسعود کاکہناتھا کہ شکست کی وجوہات ہیں،دوسری اننگز میں 117رنز کی لیڈ اتارنے کے بعد ہم ڈرا کا سوچ رہے تھے،ان کاکہناتھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پنڈی …

Read More »

محمد رضوان کی بنگلادیش کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے بنگلا دیش کے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کی اپیل کردی۔ محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش کے لوگوں کو اس وقت تباہ کن سیلاب کا سامنا ہے ، میری اس وقت دعائیں بنگلا دیشی عوام کے ساتھ ہیں جو ہمت کے …

Read More »

ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ،نداڈار بطور کھلاڑی شامل

لاہور(پاکستان امیج)ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی،نداڈار کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل ہو ں گی۔ عالمی ایونٹ 3سے 20اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا، گزشتہ ٹی 20ورلڈکپ کی 10کھلاڑی موجودہ …

Read More »

محسن نقوی کے اہداف پورے نہ کرنے پر پی سی بی کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر مستعفی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ آج نیوز کے ذرائع کے مطابق عثمان وحید چیمپئنز ایونٹ کے لیے اہداف حاصل نہ کر سکے، پی سی بی نے پہلی مرتبہ تینوں فارمیٹ کے چیمپئنز کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن …

Read More »

نتاشا اور ہاردک پانڈیا کی نتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئیطلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتاشا اور ہاردک پانڈیا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اس سابق جوڑے کے درمیان طلاق کی وجہ نتاشا نہیں بلکہ ہاردک ہیں۔ سابق جوڑے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ہاردک پانڈیا غصے والے اور …

Read More »

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش, شاہد آفریدی نانا بن گئے

لاہور (پاکستان امیج) قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام “علی یار” رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی …

Read More »

بابراعظم پاکستان کے ایسے کرکٹر بن سکتے ہیں جو آج تک پیدا نہیں ہوا:گوتم گمبھیر

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستانی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ سابق کپتان وسیم اکرم کیساتھ آن لائن پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے بابراعظم کو کچھ مشورے بھی دیے۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم کو کسی کو کچھ ثابت کرنے …

Read More »

جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)ورکشائر کاؤنٹی نے فاسٹ بولر حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھانے کی حامی بھر لی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورکشائر کاؤنٹی کو حسن علی کی کہنی کا علاج کرانے کا کہا تھا، پی سی بی کا موقف تھا حسن علی کاؤنٹ کرکٹ کے …

Read More »