جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)ورکشائر کاؤنٹی نے فاسٹ بولر حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھانے کی حامی بھر لی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورکشائر کاؤنٹی کو حسن علی کی کہنی کا علاج کرانے کا کہا تھا، پی سی بی کا موقف تھا حسن علی کاؤنٹ کرکٹ کے دوران زخمی ہوئے ہیں،پی سی بی نے کہاکہ کاؤنٹی کرکٹ کے دوران چوٹ لگنے پر علاج کی ذمے داری ورکشائر کی بنتی ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی علاج کیلئے جلد انگلینڈ جائیں گے،کہنی کی سرجری کی ضرورت پڑے یا ری ہیب ہو تمام تر کاؤنٹی کرے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *