کھیل

ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

راولپنڈی (پاکستان امیج) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے کے بعد فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پنڈی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے، پہلے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے بغیر ٹاس …

Read More »

انگلینڈپاکستان ٹیسٹ سیریزکی میزبانی راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد کو دینے کا پلان تیار

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کرانے کی حکمت عملی بنا لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اکتوبر میں انگلینڈکے دورہ پاکستان کا ایک ٹیسٹ میچ فیصل آباد میں کرانے کا ابتدائی پلان تیار کیا گیاہے، انگلینڈپاکستان ٹیسٹ سیریزکی میزبانی راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد کو دینے کا پلان …

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

(پاکستان امیج)معروف ڈبلیو ڈبلیو ای خاتون ریسلر نکی بیلا کے شوہر روسی ڈانسر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہال آف فیمر نکی بیلا کے شوہر آرٹیم چیگونٹسیف کو گھریلو تشدد کے الزام میں جمعرات کو گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں کیلیفورنیا کی …

Read More »

دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ ہونے پر شاہین آفریدی افسردہ،دل ٹوٹ گیا

کراچی(پاکستان امیج) ڈراپ ہونے پر شاہین آفریدی کا دل ٹوٹ گیا، وہ اپنے ساتھ مسلسل ناروا سلوک پر افسردہ ہیں، ذرائع کے مطابق ایک ٹیم آفیشل پیسر کو پسند نہیں کرتے، حالیہ فیصلے میں انہی کا اہم کردارہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں بنگلہ دیش سے میچ میں عبرتناک شکست کا ملبہ شاہین آفریدی پر …

Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہی نہ ہو سکا ، لیکن کیوں ؟ جانئے

راولپنڈی(پاکستان امیج ) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ؛شاہین آفریدی ڈراپ ،کس کھلاڑی کوٹیم میں شامل کیا گیا؟ہیڈکوچ نے بتا دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا گیا۔شاہین آفریدی ابھی باپ بنے ہیں ہم چاہتے ہیں شاہین اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہاکہ عامر جمال فٹنس کلیئرنس نہیں کر پائے،فاسٹ بولر میر حمزہ کو ٹیم …

Read More »

آئی پی ایل ٹیم نے روہت شرما کو کتنے کروڑ کی آفر کروا دی ؟ حیران کن دعویٰ

نئی دہلی (پاکستان امیج) انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم لکھنو سپر جائنٹس نے بھارتی ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج اوپنر روہت شرما کو 50 کروڑ بھارتی روپے کی کھلی پیشکش کر ڈالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل 2025 کے آکشن بہت بڑے ہوں گے اور عام طور پر جب آئی پی ایل میں میگا آکشن ہوتی …

Read More »

پی سی بی کا دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباکیلئے سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلبا کیلئے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں دوسرا ٹیسٹ30 اگست سے3 ستمبر تک کھیلا جائے گا،پی سی بی نے کہاکہ سٹیڈیم میں داخلے کیلئے طلبہ کو یونیفارم میں ہونا چاہئے، طلبا کو اپنے تعلیمی اداروں کے کارڈز ساتھ لانا ہوگا۔ طلبہ کسی بھی پریمیم …

Read More »

ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد سابق اہلیہ کی مبہم پوسٹ

ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد ان کی سابق اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کی مبہم پوسٹ سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ میں ہاردک پانڈیا کی سابق اہلیہ اور سربیا کی ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کا کہنا تھا کہ محبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں۔ محبت صابر اور مہربان ہوتی ہے۔محبت نہ دوسروں کی غلطیوں کا …

Read More »

مرتے دم تک سرجری! حفیظ کا چیئرمین پی سی بی پر طنز

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بھی بنگلادیش کیخلاف بدترین شکست چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کی غیر متوقع شکست کے بعد پی سی بی …

Read More »