قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش, شاہد آفریدی نانا بن گئے

لاہور (پاکستان امیج) قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام “علی یار” رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اور فاسٹ باؤلر اس وقت راولپنڈی میں بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *