کھیل

پیرس اولمپکس ، بھارتی خاتون ایتھلیٹ ونیش پھوگاٹ نے اپنی نااہلی پر خاموشی توڑ دی

نئی دہلی (پاکستان امیج) پیرس اولمپکس 2024میں نااہل قرار دی جانے والی بھارتی خاتون ایتھلیٹ نے اپنی نااہلی پر خاموشی توڑ دی، انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی جدو جہد جاری رکھیں گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اولمپکس میں ریسلنگ ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ہندوستانی خاتون کی حیثیت سے تاریخ …

Read More »

آگے کیا کرنا ہے ؟ ارشد ندیم نے اپنے کیریئر سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اولمپکس میں گولڈ میڈل اور اولمپک ریکارڈ تھرو کے بعد ان کی نظریں اب جیولین تھرو کے ورلڈ ریکارڈ پر ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ارشد ندیم نے اپنے کیریئر، کامیابیوں اور …

Read More »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،بھارت میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ جواب آ گیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،بھارت میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جواب آ گیا ۔بھارت نے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میزبانی کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ …

Read More »

قومی ہیرو ارشد ندیم نے طلباء کو اپنی جیب سے بڑا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا

میاں چنوں (پاکستان امیج)پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم نے 100 لیپ ٹاپس طلبا کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں گورنز سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا کہ محنت سے پوری قوم کی دعاؤں کی وجہ سے کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب …

Read More »

کیا نیرج چوپڑا بھارتی ایتھلیٹ ’منوبھاکر ‘ سے شادی کرنے جارہے ہیں ؟ ہنگامہ برپا ہو گیا

ممبئی (پاکستان امیج)پیرس اولمپکس کے اختتام کے بعد بھارت کے جیولن اسٹار نیرج چوپڑا اور ماہر پسٹل شوٹر ’منو بھاکر ‘کے درمیان ممکنہ رومانوی تعلق کے بارے میں قیاس آرائیاں سوشل میڈیا پر طوفان کی طرح پھیل گئیں، یہ چہ مگوئیاں اس وقت شروع ہوئیں جب دونوں کو پیرس 2024 اولمپکس کے بعد ایک تقریب میں گرمجوشی سے بات چیت …

Read More »

نتاشا اور ہاردک پانڈیا کےد رمیان طلاق کی وجہ بے وفائی تھی ؟ سوالات اٹھ گئے

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ کی سوشل میڈیا پر سرگرمیوں پر صارفین نے نظر رکھی ہوئی ہے۔ ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کی جانب سے سوشل میڈیا پر لائیک کی گئی پوسٹوں نے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے …

Read More »

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)آئی سی سی نے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر گس اٹکنسن کو جولائی 2024 کے مین پلیئر آف دی منتھ کے اعزاز سے نواز دیا ہے ، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کی شاندار کارکردگی نے انہیں یہ باوقار ایوارڈ جیتنے میں مدد دی۔ تفصیلات کے مطابق اٹکنسن کی ڈیبیو سیریز غیر معمولی تھی، انہوں …

Read More »

ارشد ندیم کی طرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے،شان مسعود

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہاہے کہ ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں،ارشد ندیم کی طرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نےکہاکہ موجودہ سیٹ اپ میں میچ فکسنگ سے متعلق کسی پر انگلی نہیں اٹھائی جا سکتی،آسٹریلیا سے سیریز اچھی کھیلی لیکن جیتے نہیں ،ان کاکہناتھا …

Read More »

مجھے اتنا پیار دینے پر سب کا شکریہ ،آئندہ بھی ملک کیلئے کامیابیاں سمیٹوں گا، ارشد ندیم

میاں چنوں(پاکستان امیج) فخر پاکستان اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم نے کہاہے کہ میاں چنوں اور پورے ملک کا شکریہ ادا کرتا ہوں،اپنے شہر پہنچ کر بہت خوشی ہوئی،مجھے اتنا پیار دینے پر سب کا شکریہ ،آئندہ بھی ملک کیلئے کامیابیاں سمیٹوں گا۔ تفصیلات کے مطابق فخر پاکستان اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کامیاں چنوں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،ارشد ندیم …

Read More »

گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم آبائی شہر میاں چنوں پہنچ گئے

میاں چنوں(پاکستان امیج) گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم آبائی شہر میاں چنوں پہنچ گئے۔ارشد ندیم کے استقبال کیلئےپورا شہر امڈآیا۔ قومی ہیرو کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،لوگوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،شائقین نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور ارشد ندیم زندہ باد کے نعرے لگائے۔شہر کے داخلہ دروازے پر ویلکم ارشد …

Read More »