کھیل

واپڈا کی جانب سے ارشد ندیم کو 50لاکھ روپے کا چیک بطور انعام دیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)واپڈا کی جانب سے ارشد ندیم کو 50لاکھ روپے کا چیک بطور انعام دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق واپڈاہاؤس میں اولمپئین گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب ہوئی،واپڈا کی جانب سے ارشد ندیم کو 50لاکھ روپے کا چیک بطور انعام دیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ارشدندیم نے کہاکہ اللہ تعالیٰ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر بالآخر نسیم شاہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ سمیت دیگر اہم میچز اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ انکے والد گیم نہ دیکھیں،بھارت کیخلاف ٹی20ورلڈکپ کے لو اسکورننگ میچ میں شکست کی توقع نہیں تھی۔ کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے زوم انٹرویو میں قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر …

Read More »

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان کردیا

میلبرن(پاکستان امیج) سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ میں اس وقت کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں اور آنے والے سیزن کا منتظر ہوں، بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ایک چیلنج ہوگی کیونکہ وہ ایک اچھی ٹیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے …

Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے تعمیراتی کام کے باعث ٹیسٹ میچ منتقل کیا گیا ،پی سی بی نے کہاکہ اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے،پہلا ٹیسٹ 21اگست سے اور دوسراٹیسٹ 30اگست سے شروع ہوگا،پی سی بی کا کہنا ہے …

Read More »

جسپریت بمراہ نے اپنے پسندیدہ فاسٹ باؤلرز کپتان کے حوالے سے اظہارِ خیال کردیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے اپنے پسندیدہ فاسٹ باؤلرز کپتان کے حوالے سے اظہارِ خیال کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تیز گیند باز، بلے باز کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں کیونکہ انہیں وکٹ درکار ہوتی ہے تاکہ وہ ٹیم کو میچ میں فتح دلواسکیں۔جسپریت …

Read More »

پاکستان میں سست انٹرنیٹ ، بنگلہ دیشی کرکٹرز بھی پریشانی کا شکار

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں سست انٹرنیٹ کی وجہ سے بنگلہ دیشی کرکٹرز بھی پریشان ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم لاہور میں ٹریننگ میں مصروف ہے لیکن پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا …

Read More »

ہوم ٹیسٹ میچز کیلئے بورڈ نے کوکابورا گیندیں استعمال کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 7 ہوم ٹیسٹ میچوں کیلئے کوکابورا کرکٹ گیندوں کے استعمال کا فیصلہ کرلیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ، انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی …

Read More »

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان

دبئی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی ملائیشیا کرے گا اور ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک کھیلا جائے گا۔انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی، بھارتی ٹیم …

Read More »

میرے بیٹے کا کیریئر ختم ہونے سے بچایا جائے، کرکٹر احسان اللّٰہ کے والد نے پی سی بی سے اپیل کردی

لاہو ر(پاکستان امیج) فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کے والد عبدالنصیر نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کروا کر کیریئر کو ختم ہونے سے بچایا جائے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالنصیر نے کہا کہ سوات میں میرے بیٹے کی اچھی …

Read More »

ارشد ندیم کو ایک اور جگہ سے قیمتی گاڑی کا تحفہ موصو ل ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی تحفے میں دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں ارشد ندیم کا استقبال کیا اور ان کے لیے سجائی گئی تقریب میں قومی ہیرو کی کارکردگی کو سراہا۔گورنر …

Read More »