کھیل

وزیراعظم نے انگلش ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر آئی انگلش ٹیم کو وزیراعظم شہبازشریف نے وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو صدر مملکت کے برابر سکیورٹی اور پروٹوکول دیا جائے گا، ملتان اور راولپنڈی میں تینوں ٹیسٹ میچوں کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور …

Read More »

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم نے پاکستان کی مردوں کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے منگل کی شام استعفیٰ دے دیا ہے، اور ان کا استعفیٰ منظور …

Read More »

بابراعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی اور اگلا کپتان کون ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتانی چھوڑنے کی وجوہات منظر عام پر آگئی ہیں، بابراعظم کسی ایک فارمیٹ کا کپتان نہیں بننا چاہتے تھے جبکہ گیری کرسٹن نوجوانوں کو آگے لانا چاہتے ہیں، ٹی ٹوینٹی فارمیٹ کیلئےمحمد حارث جبکہ ون ڈے کیلئے قیادت محمد رضوان کو سونپے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس …

Read More »

پاکستان کے ایک اورکرکٹر نے بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کر لیا، منگنی ہوگئی

نیویارک (پاکستان امیج) پاکستان کے ایک اورکرکٹر نے بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کر لیا، کرکٹر رضا حسن نے امریکا میں پوجا سے منگنی کرلی۔اس سے قبل حسن علی کی اہلیہ بھی بھارتی شہری ہیں، شعیب ملک نے بھارت میں شادی کی تھی لیکن ان کی علیحدگی ہوچکی، محسن خان کی شادی بھی کامیاب نہ ہوسکی …

Read More »

ارجنٹائن کے گول کیپر نے ایسا شرمناک اشارہ کر دیا کہ پابندی لگا دی گئی

بیونس آئرس (پاکستان امیج) ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے گول کیپر ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز غیر اخلاق اشاروں کے باعث فیفا قوانین کی خلاف ورزی پر مشکل میں پھنس گئے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق گول کیپر ایمیلیانو مارٹنیز پر فیفا کی جانب سے نامناسب رویے کے باعث دو میچوں کی پابندی لگا دی گئی، جس کی ارجنٹائن فٹ …

Read More »

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محمد یوسف نے کہاکہ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کااعلان کرتا ہوں، اس ناقابل یقین ٹیم کی خدمت کرنا ایک بہت بڑااعزاز رہا ہے،محمد یوسف کاکہناتھا کہ اپنے کھلاڑیوں …

Read More »

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج پینتھرز اور مارخورز کے مابین ہوگا

فیصل آباد (پاکستان امیج) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، پینتھرز سکواڈ اور مارخورز کے درمیان اقبال سٹیڈیم میں ٹاکرا ہوگا۔ فائنل کھیلنے کیلئے دونوں ٹیموں کے کپتان اور کھلاڑی پرجوش ہیں۔یاد رہے کہ دوسرا ایلیمنیٹر میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا، لیگ مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مارخورز نے فائنل …

Read More »

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تھرو نے ان کے ہوش اڑا دیئے تھے۔ ٹوکیو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ اور پیرس اولمپکس کے سلور میڈلسٹ بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں ہوش میں نہیں تھا ارشد ندیم نے …

Read More »

پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ڈومیسٹک امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائرعلیم ڈار نے ڈومیسٹک امپائرنگ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پاکستانی امپائرعلیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پرامپائرنگ سے کنارہ کشی اختیارکرلیں گے ۔علیم ڈار کہتے ہیں سماجی کاموں اوراسپتال کے منصوبے پرتوجہ دینا چاہتا ہوں، لوکل امپائرز کی رہنمائی …

Read More »

’’بابراعظم کو کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا کیونکہ۔۔‘‘ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم چیمپئینز ٹرافی 2025 تک کپتان برقرار نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ بابراعظم نے خود کپتانی نہ چھوڑی تو بورڈ برطرف کردے گا، چیمپئینز ٹرافی تک …

Read More »