کھیل

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے،میچ کا صحیح وقت بھی سامنے آگیا

شارجہ (پاکستان امیج) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ …

Read More »

محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا

ویلیٹا (پاکستان امیج) پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ جارجیا کے جابا میمیشیشی کو تیسرے راؤنڈ میں محمد وسیم نے ناک آؤٹ کیا۔ یہ پاکستانی باکسر کے کیریئر کی تیرہویں پروفیشنل …

Read More »

رضوان اور شاہین آفریدی کا کپتان بننے کا امکان ختم، لیکن کیوں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیسٹ بیٹر بابر اعظم کا اچانک قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیر باد کہنے کے بعد پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ یہ ایک اہم سوال ہےاور آئے روز کوئی نہ کوئی نام افواہوں کی زینت بنا ہواہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس تناظر میں وکٹ کیپر محمد رضوان …

Read More »

محمد رضوان کو کپتانی کی پیشکش ہوئی تو ان کا رد عمل کیا ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو کپتان بنائے جانے کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔ تفصٓیلات کے مطابق تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے محمد رضوان کو تاحال کپتانی دینے کی کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی۔دوسری …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛سکاٹ لینڈ کیخلاف فتح پر بنگلہ دیشی خواتین کرکٹرز کی رونے کی تصاویر وائرل، وجہ بھی سامنے آ گئی

دبئی(پاکستان امیج)بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم کی میچ کے بعد رونے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 16رنز سے ہرایا۔ 119 رنز کے جواب میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 وکٹوں پر 103 رنز بنا سکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ …

Read More »

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ تیز کر دی، کھلاڑی پریشان

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ نے سال 2023-21 کیلئے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے منتخب کیا تھا، ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون 2024 کو ختم ہوچکے ہیں۔ …

Read More »

پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر کا “پاکستان کرکٹ” سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر، جنہوں نے حال ہی میں چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کی نمائندگی کی، نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان قادر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کیا ، انہوں نے پاکستان کی طرف سے آخری میچ 2022 میں …

Read More »

بابراعظم کے استعفے کے بعد محمد رضوان سے کپتانی کیلئے رابطہ کیا گیا ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا قیادت سے دستبردار ہونےکے بعد محمد رضوان کو ٹیم کا اگلا کپتان بنائے جانے کے امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے محمد رضوان کے قریبی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ رضوان سے پی سی بی کی جانب سے تاحال کوئی کپتانی کی بات نہیں …

Read More »

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پشاور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب آج پشاور میں ہی ہوگی۔ان کی بارات میں دوست اور رشتہ دارشریک ہوئے، کرکٹر کے بھائی محمد انس نے کہا کہ حارث کی شادی خاندان میں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم محمد …

Read More »

کب ریٹائر ہوں گا پتا نہیں ،انفرادی ریکارڈز کو اہمیت نہیں دیتا : رونالڈو

ریاض (پاکستان امیج ) پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ انفرادی ریکارڈز کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا، اپنی تمام توجہ النصر کی جیت اور ساتھی کھلاڑیوں کی مدد پر مرکوز ہے۔ رونالڈو نے میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی کے لئے گول کرنا اچھا ہے، لیکن میرے لئے ٹیم کا جیتنا …

Read More »