کھیل

انگلینڈ سےبدترین شکست، پی سی بی کا شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو مسلسل 6 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان میں پاکستان کو تاریخ کی …

Read More »

ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد انتقال کرگئے

کراچی(پاکستان امیج)ٹی20 ورلڈکپ میں شریک قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں انتقال کر گئے جس کے باعث وہ پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی روانہ …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران کمنٹیٹر عامر سہیل اور زینب عباس ایک تصویر کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے

ملتان (پاکستان امیج) ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پریزینٹر کے فرائض نبھانے والی زینب عباس اور سابق کرکٹر عامر سہیل کو ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بنا دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹی وی پریزینٹر زینب عباس نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل لاہور سے کس ملک منتقل ہو سکتا ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بیچ میگا ایونٹ کے فائنل میچ سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں شیڈول 2025 چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کیلئے اگر بھارتی ٹیم کوالیفائی کرتی ہے تو ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کیا جاسکتا ہے۔ اگلے برس 19 …

Read More »

بھارت کیخلاف سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

آکلینڈ(پاکستان امیج ) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کیم ولیمسن دورہ بھارت سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ حکام کے مطابق کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں، ان کو گروئن کی تکلیف سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہوئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہےکہ ولیمسن کی بھارت روانگی میں تاخیر ہے اور ان …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بابراعظم کے استعفیٰ پر خاموشی توڑ دی، کھل کر بول پڑے

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے فیصلے پر کھل کر اپنے موقف کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ میڈیا بریفنگ کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو ہدایت کی کہ کپتانی کیلئے مضبوط …

Read More »

“ملتان ٹیسٹ؛ پچ لیونگ روم میں بچھا ہوئی قالین لگتا ہے،سابق انگلش کرکٹر کی تنقید

لندن (پاکستان امیج)انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر اسیٹون فن نے ملتان ٹیسٹ میچ کی پچ پر لب کشائی کردی۔ سوشل میڈیا سائٹ پر سابق انگلش کرکٹر اسیٹون فن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ملتان پچ پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اسٹیون فن کا کہنا تھا کہ یہ پچ لیونگ روم میں بچھی ہوئی …

Read More »

نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سٹاک ہوم (پاکستان امیج )پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دیکر فتح کا تاج اپنے سر سجایا۔ کھیل کے دوران مہوش نے …

Read More »

ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے ملتان ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

ملتان (پاکستان امیج)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم میں شان مسعود ،صائم ایوب ،عامر جمال ،ابرار احمد،عبداللہ شفیق، بابراعظم، سعود شکیل ، محمد رضوان ، سلمان آغا، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ اور ابرار احمد شامل ہیں۔ کپتان شان مسعود نے پریس کانفرنس …

Read More »

امام الحق اوران کی اہلیہ شادی اور پہلی ملاقات بارے کھل کر بول پڑے

ملتان (پاکستان امیج )امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر انمول محمود سے ایک پروقار تقریب میں شادی کی جس میں کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی۔ امام الحق اور ان کی اہلیہ انمول محمود نے پہلی بارنجی چینل …

Read More »