لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے اس لیے اب کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کی فیصلہ کیا گیا ہے جو …
Read More »کھیل
شاداب کو کس نامور ٹک ٹاکر نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی آل راو¿نڈر شاداب خان ان سے بات کیا کرتے تھے اور میں نے خود شاداب کو شادی کی پیشکش کی تھی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو کے دوران شاہ تاج خان نے میزبان متھیرا کے سوال پر بتایا کہ’ شاداب خان میرا کرش …
Read More »چیمپئنز کپ: صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ حسنین کو کیوں دیدیا؟
فیصل آباد (پاکستان امیج )چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے صائم ایوب نے مارخورز کے خلاف 5 وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کا ملنے والا ایوارڈ اپنے ساتھی کھلاڑی محمد حسنین کو دے دیا۔ منگل کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر 1 میں پینتھرز نے مارخورز کو 7 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں …
Read More »بنگلہ دیش کے موجودہ حالات کے باعث کیا شکیب الحسن اپنے ملک میں سیریز کھیل پائیں گے؟ بڑی خبر
ڈھاکہ (پاکستان امیج) بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر و کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما اور آل راؤنڈر پر ڈھاکہ میں 23 اگست کو گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا، مقتول کے والد نے شکیب …
Read More »ٹیم سے ڈراپ ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے کال پر کیا کہا؟ محمد عباس نے بتادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج )ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والا فاسٹ بولر ہوں لیکن قومی ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا اس کا جواب پی سی بی سلیکشن کمیٹی ہی دے سکتی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد عباس نے کہا کہ …
Read More »چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ
لاہور(پاکستان امیج)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ کر امریکا روانہ ہوگئے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیمپئینز کپ میں مینٹور کی خدمات سرانجام دینے والے مصباح الحق چیریٹی ایونٹس میں شرکت کیلئے ٹورنامنٹ کو ادھورا چھوڑ کر امریکا روانہ ہوگئے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مصباح الحق پاکستان کرکٹ …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیزیر کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا،پہلا اور تیسرا ٹیسٹ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ہوگا، پہلا ٹیسٹ 7سے 11اکتوبر تک ملتان اور تیسرا ٹیسٹ 24سے 28اکتوبر تک …
Read More »پاک انگلینڈ سیریز، بین اسٹوکس کھیلیں گے یا نہیں؟
لندن (پاکستان امیج) پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کو فٹنس ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کیخلاف اکتوبر میں شیڈول تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا حصہ برقرار رکھا گیا ہے تاہم اگلے ہفتے انکی اسٹرنگ انجری کا اسکین کروایا جائے گا۔ انگلش کپتان …
Read More »قومی کرکٹر محمد نواز کے گھر نئے مہمان کی آمد
کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹر محمد نواز نے بیٹی کی پیدائش کی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی، جس انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ سال 2018 میں محمد نواز نے جنوبی افریقہ میں ایزدیہار سے شادی کر کے …
Read More »چیمپئینز کپ میں شاداب اور شاہین کے درمیان لڑائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی ، ہنگامہ برپا
فیصل آباد (پاکستان امیج) چیمپئینز ون ڈے کپ میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان میچ میں شاداب خان کی شاہین آفریدی کیساتھ ہونے والی لڑائی نے توجہ حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرز اور لائنز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں جہاں شاداب کی ٹیم 46.5 اوورز …
Read More »
Pakistan Image