نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی سیاستدان تیجاشوی یادیو نے کرکٹ سے متعلق اپنی یادوں کو شیئر کرنے کے بعد سرخیوں میں آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادیو کے بیٹے اور سیاستدان تیجاشوی یادیو نے دعوی کیا کہ ویرات کوہلی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں انکی کپتانی میں …
Read More »کھیل
رونالڈو نے سوشل میڈیا کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
لزبن ( پاکستان امیج ) فٹبال کی دنیا کے ہر دلعزیز پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا کے میدان میں تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق الناصر کے سٹرائیکر، UEFA نیشنز لیگ میں اپنے کیریئر کے ریکارڈ 900 گول مکمل کرنے والے کھلاڑی رونالڈو اب تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مشترکہ طور پر 1 …
Read More »جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
لاہور (پاکستان امیج) جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کپتان لورا وولوارٹ کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی، ٹیم اب لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ ملتان روانہ ہو گی۔ مہمان ٹیم پاکستان ویمنز ٹیم …
Read More »بنگلہ دیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان میں کیا اپنا وعدہ پورا کردیا
ڈھاکہ (پاکستان امیج) بنگلہ دیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے اپنا وعدہ پورا کردیا، انہوں نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران ملنے والی اپنی انعامی رقم مرحوم رکشہ ڈرائیور کے اہلِ خانہ کو دے دی۔ بنگلہ دیش نے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو ناصرف پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں شکست دی بلکہ سیریز …
Read More »اگر بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آئے توگرین شرٹس کو بھی کسی ایونٹ کیلئے بھارت نہیں بھیجنا چاہیے، معین خان
کراچی(پاکستان امیج)معین خان کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ برس بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آئے تو پاکستانی ٹیم کو بھی کسی ایونٹ کیلئے بھارت نہیں بھیجنا چاہیے، ان کے مطابق ٹنڈولکر اور ڈریوڈ جیسے سابق کرکٹرز اپنے کرکٹرز اپنے بورڈ کو سمجھائیں کہ کھیل کو سیاست کی نذر نہ کریں۔ سابق وکٹ کیپر کا کہنا ہے کہ ٹی …
Read More »ویرات کوہلی 147 سالہ ریکارڈ توڑنے کے قریب، کتنے رنز درکار ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹینڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ سے محض 58 رنز دور ہیں اور بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کے پاس ٹینڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کا اہم موقع بھی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سابق کھلاڑی سچن ٹینڈولکر نے اپنے انٹر نیشنل کریئر میں …
Read More »محسن نقوی کا دورہ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد، چیمپئنز کپ کے انتظامات کا جائزہ لیا
فیصل آباد (پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی رات گئے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے چیمپئنز کپ کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گراونڈ اور انکلوژرز کا معائنہ کیا، محسن نقوی نے چیمپئنز کپ کے میچز کے لئے گراو¿نڈ اور انکلوژرز میں کئے …
Read More »افتخار احمد نے ریڈ بال کرکٹ میں واپسی کا ارادہ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور آف سپن بولر افتخار احمد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آنے کیلئے کوشاں ہیں۔ فیصل آباد میں پریکٹس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ جب آپ اچھا پرفارم کرتے ہیں تو بہتر مواقع بھی ملتے ہیں۔ ریڈ بال کی تیاری کر رہا …
Read More »جوفیصلے محسن نقوی کو لینے تھے انہوں نے نہیں لیے، احمد شہزاد ایک بار پھر کھل کر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج )جوفیصلے محسن نقوی کو لینے تھے انہوں نے نہیں لیے، احمد شہزاد ایک بار پھر کھل کر بول پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے کرکٹ نظر انداز ہورہی ہے یہ وقت کرکٹ کو نظر انداز کرنے کا نہیں ہے۔کرکٹ پورے پاکستان کو جوڑتی ہے ۔جوفیصلے محسن نقوی کو …
Read More »سیاستدانوں کو بااختیار بناؤ،ہم اداروں کے استعمال کیلئے یہاں نہیں بیٹھے ہوئے،مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ سیاستدانوں کو بااختیار بناؤ،سینئر سیاسی قیادت کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے،پارلیمنٹ کے پاس کردار ادا کرنے کا کوئی موقع نہیں،ہم اداروں کے استعمال کیلئے یہاں نہیں بیٹھے ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے …
Read More »
Pakistan Image