کھیل

پاکستان کیخلاف سیریز کے دوران چھٹیاں لینے والے اولی اسٹون نے شادی کرلی

لندن(پاکستان امیج)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کیلئے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔اولی اسٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت فوٹوگرافرز نے بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔اس کے علاوہ انسٹاگرام پر شادی کی ویڈیو …

Read More »

سابق انگلش کپتان مائیکل وان بابر کو ڈراپ کرنے پر پی سی بی پر پھٹ پڑے

لندن(پاکستان امیج)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ڈراپ کیے جانے کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے بابر اعظم، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز

لاہور(پاکستان امیج)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ …

Read More »

محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس؛وکٹ کیپر سرفراز احمد کو سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ سما ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا خصوصی اجلاس ہوا،سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا اجلاس 2گھنٹےتک جاری رہا،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مینٹورز سے علیحدہ میٹنگ …

Read More »

ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر پی سی بی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی کریں گے۔ اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے۔ پی سی بی کے کچھ شعبوں کے ڈائریکٹرز اور …

Read More »

ویوین رچرڈز نانا بن گئے، مسابا گپتا کے ہاں بیٹی کی پیدائش

جمیکا (پاکستان امیج)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور بلے باز سر ویون رچرڈز بھی نانا بن گئے ہیں۔ مشہور فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا اور اداکار ستیادیپ مشرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،اس خوشخبری کا اعلان جوڑے نے ایک مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا، جس میں اُنہوں نے اپنی بچی کے ننھے پاؤں کی تصویر …

Read More »

کوہلی کے ہمشکل سندھ ویرات نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے “سندھی ہمشکل” کی ویڈیو نے مداحوں حیرت زدہ کردیا۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ‘سندھی ویرات’ کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر کے ہمشکل کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ویڈیو بنانے والے لڑکے کو اسکے دوستوں نے پیار سے ‘سندھی ویرات’ کا نام دیا کیونکہ وہ حیران کن طور …

Read More »

انگلینڈ سے دردناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں کن کھلاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پاکستان امیج )انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیاہے کہ اوپننگ مسائل کی وجہ سے امام الحق کو پلئینگ الیون واپس لائے جانے کا امکان ہے جبکہ انکے علاوہ کامران غلام، …

Read More »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے 4 کھلاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4 قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیس دوبارہ لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے جن کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب کیاہے ان میں کامران غلام ، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی شامل ہیں ، تمام کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آج ہونے کا …

Read More »

پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا، عاقب جاوید، اظہر علی اور علیم ڈار کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور محمد یوسف کے سلیکٹرز سے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی …

Read More »