ملتان(پاکستان امیج)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم بیان دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انگلینڈ کیخلاف عمدہ بولنگ پر ساجد خان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا،ساجد خان کاکہناتھا کہ پچھلی کئی سیریز ہم ہار رہے تھے یا برابر کھیل رہے ہیں، اس جیت سے خوشی ملی،ساجد …
Read More »کھیل
انگلینڈ کو شکست دینے میں سب سے اہم کردار کس کا رہا؟ کپتان شان مسعود نے بتا دیا
ملتان (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہاہے کہ یہ میچ تمام کھلاڑیوں کیلئے خاص ہے ، جیتنے کیلئے سب نے اپنا کردار ادا کیا ، ہر کھلاڑی نے ہر شعبے میں پرفارم کیا ۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “پہلی فتح ہمیشہ خاص ہوتی …
Read More »پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 52 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیتے ہوئے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی لیکن ساتھ ہی اس میچ میں کئی اہم ریکارڈ بھی پاش پاش کر دیئے گئے جس کا سہرا پاکستانی سپنرز نعمان علی اور ساجد خان کو جاتاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی تمام وکٹیں پاکستان کے دوسپنرز نے حاصل کی اور یہ …
Read More »بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا
ڈھاکہ (پاکستان امیج )بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیاہے ۔ سابق کپتان نے سکیورٹی خدشات کے باعث بنگلا دیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز شکیب کے خلاف مظاہرہ ہوا تھا، مظاہروں کے وقت اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں …
Read More »بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں آئی تو کیا ہوگا؟ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا حیران کن اعلان
ملتان (پاکستان امیج )انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی بھارت کے بغیر کھیلنے کا کوئی آپشن زیر غور نہیں ہے، البتہ پاکستان نہ جانے کی صورت میں متبادل آپشن پر غور کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی …
Read More »’لڑائی جھگڑے‘ کے دوران شاہین آفریدی کا بابراعظم کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کےم طابق کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیج کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے …
Read More »ٹیم پاکستان اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ
لاہور(پاکستان امیج )سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ پر ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔ سابق کپتان نے مینجمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ کہ 4 …
Read More »انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر نے بابراعظم کو ٹیم سے نکالنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور (پاکستان امیج )انگلش ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر مائیکل وان نے بابراعظم سمیت اہم کرکٹرز کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر مائیکل وان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے طنزیہ لہجہ اپنایا کہ پاکستان انگلینڈ سے پہلا میچ نہیں جیت سکا تو …
Read More »مقبول فٹ بال کھلاڑی پر خاتون سے زیادتی کا الزام عائد
پیرس (پاکستان امیج)فرانس کے مشہور ترین نوجوان فٹ بالر کلیان ایمباپے پر سوئیڈن میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمباپے نے ہوٹل میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی۔فرانسیسی فٹ بالر کلیان ایمباپے بدھ سے جمعہ تک سوئیڈن میں موجود تھے …
Read More »ترکیہ کی معطل فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو پر رد عمل جاری کر دیا
انقرہ (پاکستان امیج) ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کی ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو دکھایا گیا ہے وہ فیک ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک میچ آفیشل کے ساتھ بنائی گئی اس نازیبا ویڈیو …
Read More »
Pakistan Image