کھیل

لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی

لاہور (پاکستان امیج)لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی، لیگ میں5 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ جی ایس ایل ٹی ٹوئنٹی کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ کا حصہ بننے کے لئے پرجوش ہیں،لاہور قلندرز …

Read More »

جیت کے بعد ٹیم کامورال بلند، اچھی کرکٹ کھیلیں گے، سعود شکیل

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہاہے کہ جیت کے بعد ٹیم کامورال بلند، اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ راولپنڈی میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ نعمان علی، ساجد خان نے کم بیک میچ میں اچھی بولنگ کی،ان کاکہناتھا کہ ملتان اور راولپنڈی کے موسم میں کافی فرق …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لاہور (پاکستان امیج)آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کی طرح وائٹ بال ٹیم میں بھی بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ممکنہ طور پر کپتان بنائے جانے کا امکان ہے …

Read More »

محمد عامر سابق کپتان بابراعظم کے حق میں میدان میں آ گئے ، اہم ییغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں پوسٹ کرتے ہوئے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سوچ کو ختم کرو کے بابر ٹیم میں نہیں تھا یا وہ کھلاڑی نہیں …

Read More »

رمیز راجا نے بابراعظم کے بارے میں انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا کہ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان اور ٹیسٹ سیریز کے دوران تیار کی جانے والی پچ بابر اعظم کے کہنے پر تیار کی گئی تھی۔ پچز کی تیاری اور کھلاڑیوں کی سیلیکشن کپتان کی بنائی گئی حکمت عملی کے مطابق ہی ہوتی ہے۔ سابق کرکٹر و چیئرمین …

Read More »

وریندرسہواگ نے بھی بابراعظم کی خراب فارم پر لب کشائی کردی، مشورہ دیدیا

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی خراب فارم پر لب کشائی کردی۔ سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بابراعظم کو مشورہ دیا کہ اب انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے، انھیں اپنی فٹنس پر کام کرنا چاہیے، پھر ذہنی طور پر مضبوط ہوکر ٹیم میں واپسی کرنی …

Read More »

36سال بعد بھارتی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

نئی دہلی(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36 سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 46 رن پر ڈھیر ہو گئی تھی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 402 رن بنائے جس میں رچن راوندرا کے شاندار 134 اور ڈیون …

Read More »

نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے بہتر ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی سوئنگ اور رفتار سے پہنچان بنائی …

Read More »

ثانیہ مرزا نے مسکرانے کی وجہ تلاش کرلی

حیدرآباد (پاکستان امیج) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے مسکرانے کی وجہ تلاش کرلی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے نئی تصویر شیئر کی جس میں انہیں کالا چشمے پہنے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’مسکرانے کی ہمیشہ ایک وجہ ہوتی ہے۔ اسے تلاش کریں۔‘ …

Read More »

فخر زمان کیلئے مسائل بڑھ گئے، ایک اور پریشان کن خبر

کراچی(پاکستان امیج ) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخرزمان کا دورۂ آسٹریلیا کےلیے انتخاب دشوار نظر آنے لگا، گھٹنے میں مسائل کے باعث وہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فخرزمان کا شمار پاکستان کے بہترین جارح مزاج موجودہ بیٹرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے میں ڈبل سنچری بھی بنا چکے ہیں، …

Read More »