کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی 7 اوورز تک محدود

برسبین (پاکستان امیج)پاکستاننے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق برسبین میں بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہواتاہم اب بارش رک چکی ہے لیکن میچ کو 7 اوورز تک محدود کر دیا گیاہے جس کے تحت دو اوورز کا پاور پلے ہوگا جبکہ دو باولرز دو دو اوورز …

Read More »

پی سی بی نے ٹی 10 لیگ کیلئے 8کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیئے

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 10 لیگ کیلئے 8 کھلاڑیوں کو اجازت نامے جاری کر دیئے۔ پی سی بی کی جانب سے جن کھلاڑیوں کو این او سی جاری کئے گئے ہیں ان میں عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق شامل ہیں۔اس کے علاوہ سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف علی کو بھی این …

Read More »

ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی سٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو دبئی سپورٹس کونسل کی جانب سے کھیلوں کا سفیر مقرر کرلیا گیا ہے۔اس حوالے سے خوشخبری ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سنائی۔ سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر تصویر کے کیپشن میں …

Read More »

عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کیلئے بابراعظم نے شرٹ عطیہ کردی

برسبین (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان بابراعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کیلئے ٹیسٹ جرسی عطیہ کردی۔ برسبین میں آسٹریلوی سٹار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ان دنوں فاؤنڈیشن کیلئے عطیات جمع کررہا ہوں، بابراعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی دی جس پر ان کا …

Read More »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے

لاہور(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونس (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ انہوں نے سال بھر کے طویل وقفے کے بعد بولرز کی رینکنگ …

Read More »

قومی ٹیم میں حارث رؤف کو کس انوکھے نام سے پکارا جاتا ہے؟

کنبرا (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین کھلاڑی قرار پانے والے حارث رؤف کا نیا’نِک نیم’ سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیتے ہوئے 22 سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کی …

Read More »

دیگر ٹیمیں پاکستان آ سکتی ہیں تو بھارت کو کیا مسئلہ ہے، پی سی بی نے بھارت کے آنے سے انکار پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے چیمپئنزٹرافی کیلئے بھارت کے آنے سے انکار پر حکومتی ہدایت پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی سی بی نے پاکستانی حکومت کے سخت موقف سے آگاہ کردیا،خط میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کی ٹھوس وجوہات بھی دریافت کیں، …

Read More »

بھارتی ٹیم کے سابق کھلاڑی کے بیٹے نے اپنی جنس تبدیل کروا لی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے سابق کرکٹر اور کوچ سنجے بنگر کا بیٹا آریان ہارمونز ریپلیسمنٹ آپریشن کرواکے لڑکی بن گیا ہے۔ اُس نے حال ہی میں اپنی نئی زندگی کی تصویریں انسٹا گرام پر اپ لوڈ کیں مگر بعد میں اُنہیں ڈیلیٹ کردیا۔ اُس نے ایک ریل بھی اپ لوڈ کی تھی لیکن یہ بھی بعد میں ڈیلیٹ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا

لاہور (پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی سی سی اصرار کررہے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپیئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل اپنائے تاہم بورڈ نے صاف انکار کردیا ہے …

Read More »

پاکستان ٹیم سے بدترین شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑی برس پڑے

پرتھ (پاکستان امیج )پاکستان سے ون ڈے سیریز میں شرمناک شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑی اپنی ٹیم پر برس پڑے۔ آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کو تیسرے میچ کے لئے آرام دینے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ سمتھ، کمنز ،سٹارک لبو شین اور ہیزل ووڈ کو تیسرے میچ میں کیوں آرام دیا گیا ؟ …

Read More »