ممبئی (پاکستان امیج) روہت شرما بھارت کے مشہور کرکٹر اورٹیم کے کپتان ہیں، وہ اپنی شاندار بلے بازی، خاص طور پر محدود اوورز کی کرکٹ میں اور قائدانہ صلاحیتوں کے لیے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ ان کا شمار موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ روہت شرما نے 2007 میں اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا،ان کا …
Read More »کھیل
“بابر تیری ٹی20 وچ جگہ نہیں بنتی” شائقین کرکٹ نے بابراعظم کو ’غصہ‘ دلا دیا
کنبرا (پاکستان امیج) آسٹریلیا کیخلاف تاریخی ون ڈے سیریز میں فتح کے بعد پاکستان کی ٹی20 میں شکست پر مداح ناراض ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناقص فارم کے شکار بابراعظم دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹی20 سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہیں، ایسے ناقدین انہیں ٹرول کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ گزشتہ …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹی 20 میچ،قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی
ہوبارٹ(پاکستان امیج)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کپتانی کریں گے جبکہ حسیب اللہ وکٹ کیپر کے فرائض سرانجام دیں گے،صاحبزادہ فرحان، بابراعظم، حسیب اللہ، عثمان خان، محمد عرفان پلینگ الیون میں …
Read More »محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کردی
سڈنی (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان نے سڈنی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد گلوز اور شرٹ عطیہ کئے،سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کی انتظامیہ نے کپتان محمد رضوان کا شکریہ …
Read More »چیمپئینز ٹرافی، پی سی بی نے بھارت کو سبق سکھانے کیلئے اہم کام شروع کر دیا
لندن (پاکستان امیج) چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ٹورنامنٹ کے تنازع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دیگر بورڈز کو بھی اعتماد میں لینے لگا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گذشتہ روز لندن میں انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ رچرڈ تھامسن …
Read More »وہاب ریاض کو پی سی بی دوبارہ کونسا اہم عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ
لاہور (پاکستان امیج) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داریاں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وہاب ریاض کو ڈومیسٹک چیمپئنز ایونٹس کے معاملے دیکھنے کی ذمے داریاں دینے کا امکان ہے۔ سابق فاسٹ بولر اس سے قبل قومی سلیکشن کمیٹی …
Read More »چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا مبینہ منصوبہ بنالیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے پاکستان سے ایونٹ کی میزبانی چھیننے کا بھی منصوبہ بنالیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پاکستان آنے سے انکاری بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کے تاحال کسی نتیجے پر نہ …
Read More »بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش
ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں شادی کے 9 سال بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ روہت شرما اور ریتیکا سجدیہہ کئی سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد 15 دسمبر 2015 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے، کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدے کے …
Read More »محمد رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں کسے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ
کنبرا (پاکستان امیج) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جائے گا، ایس سی جی میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔وہیں دوسرے ٹی ٹوئںٹی سے …
Read More »’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟
لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق میں پوسٹ کرنے اور اس پوسٹ کے سبب ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد سے ہی خبروں میں ہیں، فخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے 2 میچوں میں بابر اعظم کو آرام دیے جانے پر پی سی بی کے فیصلے پر سوال اٹھایا …
Read More »
Pakistan Image