کھیل

ویرات کوہلی ایئر پورٹ پر مداحوں پر اچانک برس پڑے ، لیکن کیوں؟ جانئے

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم سٹار بیٹر ویرات کوہلی ممبئی ائیرپورٹ پر سیلفی لینے آنے والے فینز پر برس پڑے۔ بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی 22 نومبر سے شروع ہونے والی 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل ہفتہ کے روز آسٹریلیا روانہ ہوئے۔ انڈین میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز آسٹریلیا روانگی سے قبل ممبئی ائیرپورٹ پر …

Read More »

قومی سکواڈ ٹی 20سیریز کیلئے پرتھ سے برسبین روانہ

پرتھ(پاکستان امیج)قومی سکواڈ ٹی 20سیریز کیلئے پرتھ سے برسبین روانہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20میچ 14نومبر کو ہوگا، ٹی 20سیریز کیلئے سکواڈ میں شامل کھلاڑی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں،عثمان خان، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان،سفیان مقیم، عباس آفریدی اور جہانداد خان شامل ہیں۔ دوسری جانب …

Read More »

آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراونڈ پر ہراکر کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا: محسن نقوی

اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آسٹریلیا کو ہوم گراونڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراونڈ پر شکست دے کر کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، تاریخی جیت …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کو مبارکبادکا پیغام

پر تھ (پاکستان امیج)پاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح پر گرین شرٹس اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ …

Read More »

سیریز سے قبل بولرز نے پلان بنایا تھا جس پر عمل کیا،پلیئرآف دی سیریزحارث رؤف کا اہم بیان

پرتھ(پاکستان امیج)آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ بولنگ پر فاسٹ بولر حارث رؤف میچ سمیت پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے سیریز میں 10وکٹیں حاصل کیں،حارث رؤف نے پہلے میچ میں 3، دوسرے میچ میں 5اور تیسرے ون ڈے میں 2وکٹیں حاصل کیں،حارث رؤف کا کہناتھا کہ ہرفینز کیلئے کھیلتے ہیں جو ہمیشہ سٹیڈیم …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی،کپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا

پرتھ(پاکستان امیج)پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پرکپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ شمحمد رضوان کاکہناتھا کہ ٹیم کی جیت پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں،ہمارے بولرز نے کمال کارکردگی کامظاہرہ کیا، جیت کا کریڈٹ بولرز کو جاتا ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا مزید کہناتھا کہ آسٹریلیا کیخلاف آسٹریلیا میں کھیلنا اور …

Read More »

فیلڈنگ کے دوران بابر اعظم کے عمل نے سب کے دل جیت لئے

پرتھ(پاکستان امیج)جہاں پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست دے کر 22سال بعد سیریز اپنے نام کرلی،وہیں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے عمل سے کمینٹیٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران شاہین شاہ آفریدی بولنگ کے دوران تھرو کی گئی …

Read More »

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

پرتھ(پاکستان امیج)پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کی تاہم 20 کے مجموعی اسکور پر جیک فریزر میک گرک 7 رنز بناکر نسیم شاہ …

Read More »

پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

مالے(پاکستان امیج )پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ بلال احمد نے مالدیپ میں ہونے والی 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ بلال احمد نے مین فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔انہوں نے گزشتہ سال ساو¿تھ ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ …

Read More »

حارث رؤف ایک وکٹ کے فرق سے وقار یونس کا ریکارڈ برابر نہ کرسکے

پرتھ(پاکستان امیج)آسٹریلیا کیخلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف محض ایک وکٹ کے فرق سے وقار یونس کا ریکارڈ برابر کرنے میں ناکام ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو محض 31.5 اوورز میں 140 رنز پر پویلین روانہ …

Read More »