کھیل

ٹی10 لیگ؛ حضرت بلال کی متنازع نوبال نے عامر کی یاد دلادی

یو اے ای (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے فاسٹ بولر حضرت بلال کی متنازع نوبال پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ ابوظہبی میں جاری ٹی10 لیگ میں یو اے ای کے مقامی بالر حضرت بلال نے سامپ آرمی کی جانب سے نیویارک اسٹرائیکر کے خلاف نو بال کی، جس نے 2010 میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عامر کی …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے باؤلر نے ایسی گیند کروا دی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

ابوظہبی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے فاسٹ باؤلر حضرت بلال کی متنازع نوبال پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق ابوظہبی میں جاری ٹی10 لیگ میں یو اے ای کے مقامی باؤلر حضرت بلال نے سامپ آرمی کی جانب سے نیویارک اسٹرائیکر کے خلاف نو بال کی، جس نے 2010 میں سپاٹ …

Read More »

بھارتی باولر محمد شامی نے اپنے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کی سوشل میڈیا پر ’بےعزتی‘ کر دی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کو جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر دبے لفظوں میں کھری کھری سنا ڈالیں۔ سابق بھارتی کرکٹر نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں پیشگوئی کی تھی کہ رواں برس شیڈول انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ڈرافٹس میں فاسٹ بولر محمد شامی کی کم بولی لگ سکتی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، پروگرام میں بھارتی صحافی ارن گوسوامی کی بڑھک پر پاکستانی صحافی کا ایسا جواب کہ بولتی بند ہوگئی

لاہور (پاکستان امیج) بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان نہ آنے کے حوالے ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی بنیاد پر بھارتی میڈیا بھرپور پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل پر رضا مندی خبریں پھیلائیں گئیں جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) …

Read More »

اظہر علی پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر و کپتان اظہر علی کو یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ کے طور پر سابق کپتان اظہر علی کو ذمہ داریاں سونپ …

Read More »

کیا بابراعظم آئندہ ٹی ٹوینٹی ٹیم میں شامل ہوں گے؟ ہیڈ کوچ نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ سینیئر کھلاڑی جیسے کہ بابر اور رضوان کی ٹیم میں ایک اہمیت ہے۔ انہوں نے پاکستان کے لیے سالوں …

Read More »

ون ڈے اور ٹی 20 سریز کھیلنے پاکستان کرکٹ سکواڈ زمبابوے پہنچ گیا

ہرارے(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ سکواڈ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیں گی، قومی ٹیم کل بلاوائیو میں آرام کرے گی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ …

Read More »

عبوری ہیڈکوچ وائٹ بال کرکٹ ٹیم عاقب جاوید کا فخرزمان سے متعلق اہم بیان

لاہور(پاکستان امیج)عبوری ہیڈکوچ وائٹ بال کرکٹ ٹیم عاقب جاوید نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی میں پہلے ذمے داری ملی،سلیکشن سے متعلق مثبت نتائج سامنے آ ئے ہیں، کوچنگ میرے لئے نئی نہیں،22سال سے منسلک ہوں،فخرزمان نے زبردست پرفارمنس دی ،فخرزمان کے فٹنس مسائل تھے،فخرزمان کے جیسے مسائل حل ہوتے ہیں منتخب کریں گے اس میں کوئی شک نہیں۔ میڈیا …

Read More »

چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان

لاہور(پاکستان امیج) چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے،موجودہ صورتحال میں شیڈول کا اعلان اگلے 24گھنٹے میں مشکل ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اپنے موقف پر ڈٹے رہنے سے پیش رفت نہیں ہو رہی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر تسلیم نہ کرنے پر پی …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار کا تحریری جواب 10 دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکا

لاہور(پاکستان امیج)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر پاکستان آنے سے بھارتی ٹیم کے انکار کا تحریری جواب 10 دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھارتی انکار کا تحریری جواب نہیں دیا۔ پی سی بی نے …

Read More »