پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی 7 اوورز تک محدود

برسبین (پاکستان امیج)پاکستاننے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق برسبین میں بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہواتاہم اب بارش رک چکی ہے لیکن میچ کو 7 اوورز تک محدود کر دیا گیاہے جس کے تحت دو اوورز کا پاور پلے ہوگا جبکہ دو باولرز دو دو اوورز کروا سکیں گے جبکہ تین باولرز ایک ایک اوور کروائیں گے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *