دبئی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا ہے جو کہ پہلے 11 نومبر کو شیڈول تھا۔کرکٹ ویب سائٹ …
Read More »کھیل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا پاکستان میں چیمئنز ٹرافی سے متعلق بیان سامنے آیا
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا پاکستان میں چیمئنز ٹرافی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت کے حوالے سے خبریں سامنے آ رہی ہیں تاہم ابھی تک اس حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔دو روز قبل بھارتی میڈیا پر یہ …
Read More »کیا مجھے ریویو لینا چاہئیے ؟، رضوان اور زیمپا کی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل
ایڈیلیڈ(پاکستان امیج)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ایڈم زیمپا کی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی گیند پر ایڈم زیمپانے شارٹ کھیلنے کی کوشش کی اور گیند وکٹ کیپر رضوان کے ہاتھوں میں گئی جنہوں نے …
Read More »کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد اہم بیان جاری کر دیا
ایڈیلیڈ (پاکستان امیج)پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دیتے ہوئے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے جس میں سب سے اہم کردار حارث روف کا رہا جنہوں نے پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور ان کی کارکردگی کا ذکر محمد رضوان نے بھی اپنی گفتگو میں کیا ۔ شمیچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »ڈسپلن کی خلاف ورزی، فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیاگیا
بارباڈوس(پاکستان امیج)کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2میچز کیلئے معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الزاری جوزف کو انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا،باربا ڈوس میں فاسٹ بولر الزاری جوزف فیلڈ چھوڑ کر باہر آگئے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کاکہنا ہے کہ پروفیشنل ازم اور سالمیت …
Read More »ایک میچ میں 6 کیچز: رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا
ایڈیلیڈ (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے چھ کیچ کئے، رضوان اگر ایڈم زیمپا کا کیچ نہ گراتے تو ورلڈ ریکارڈ بناسکتے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایڈم گلکرسٹ، مارک باو¿چر، ایلک …
Read More »افغان کرکٹ ٹیم کو زور دار جھٹکا، اہم ترین کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا
لاہور(پاکستان امیج ) افغانستان کے سٹار آل راونڈر محمد نبی نے آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خا نے غیر ملکی سپورٹس ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ …
Read More »بابراعظم کو فارم کی بحالی کیلئے ویرات کوہلی والا طریقہ اپنانا چاہئے، رکی پونٹنگ کا مشورہ
میلبرن(پاکستان امیج)سابق آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ نے پونٹنگ کا بابراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ بابراعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے ویرات کوہلی کو دیکھنا چاہئے،بابراعظم کو ایسا راستہ نکالنا چاہئے کہ فارم میں واپس آکرٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنائیں،بابراعظم کو فارم کی بحالی کیلئے ویرات کوہلی والا طریقہ اپنانا چاہئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق …
Read More »چیمپئنز ٹرافی، پی سی بی نے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا
لاہور (پاکستان امیج )چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے ’’ہاں یا ناں ‘‘ میں تحریری جواب دینے کیلیے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر گذشتہ کئی روز دبئی میں آئی سی سی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں مصروف تھے،گذشتہ ہفتے چیئرمین …
Read More »بابراعظم کیلئے بڑی شخصیات نے آوازیں بلند کر دیں
لاہور (پاکستان امیج) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین ون کپتانی سے دستبرداری کے بعد ون ڈے میں واپسی کرنیوالے بابراعظم کے حق میں بول اُٹھے۔ نجی ٹیو ی ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف انگلش کمنٹیٹر و سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ میں کون ہوتا ہوں کہ کسی ایک عظیم کرکٹر …
Read More »
Pakistan Image