ابوظہبی (پاکستان امیج) ہندوستانی سابق پیشہ ور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا مبینہ طور پر پاکستانی سابق کرکٹر شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد متحدہ عرب امارات میں مقیم تاجر عادل ساجن سے مل رہی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ثانیہ مرزا، جو اپنے بیٹے کے ساتھ دبئی میں ہے، اب ایک بار پھر خبروں میں ہے، کیونکہ اسے عادل …
Read More »کھیل
ملتان ٹیسٹ؛قومی سپن بولر ساجد خان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
ملتان(پاکستان امیج)ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے دن کاکھیل جاری ہے، قومی سپن بولر ساجد خان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ہونے کا امکان ہے،پاکستان کے 251رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ 16رنز …
Read More »ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز ، پاکستانی ٹیم 157 پر ڈھیر ، ویسٹ انڈیز کو 251 رنز کا ہدف
ملتان(پاکستان امیج)ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے ، دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، ویسٹ انڈیز کو 251 رنز کا ہدف ملا ہے۔ پاکستان نے ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری نا مکمل اننگز کا آغاز 109 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے کیا لیکن کھیل کی پہلی ہی …
Read More »شعیب ملک کے بھتیجے نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا
ملتان(پاکستان امیج)سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک کے بھتیجے محمد ہریرہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرلیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے نوجوان کرکٹر محمد ہریرہ کو 258 ٹیسٹ کیپ دی۔اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے دیگر کرکٹرز و سپورٹ اسٹاف نے انہیں …
Read More »آفریدی کی بیگم سے تو تو میں میں ہو جائے تو بیٹیاں کس کا ساتھ دیتی ہیں؟ سابق کرکٹر نے بتا دیا
کراچی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹیوں کے ساتھ اپنی محبت اور ان کے ساتھ رواں رکھے گئے رویے پر بات کی ہے۔شاہد آفریدی حال ہی میں نجی ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران کرکٹر نے اپنے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ بیٹیوں کی پیدائش سے متعلق کیے گئے سوال پر شاہد …
Read More »شاہد آفریدی بھی جیولنشاہد آفریدی بھی جیولن تھرور بن گئے، ارشد ندیم سے کلاس لی تھرور بن گئے، ارشد ندیم سے کلاس لی
کراچی(پاکستان امیج)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی جیولن تھرو کرنا سیکھنے لگے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسپنر کو جیولن پکڑنا سکھائی۔ سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے، شاہد آفریدی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے جیولن کو گرپ کرنا سیکھا۔ شاہد آفریدی نے ارشد ندیم سے کہا کہ جیسے ورلڈ چیمپئن جیولن پکڑتا …
Read More »بھارت کو زوردار جھٹکا، ویرات کوہلی انجرڈ ہو گئے
ممبئی (پاکستان امیج )اگلے ماہ پاکستان میں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو مبینہ طور پر انجری کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار ویرات کوہلی کو گردن میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی وجہ سے ان کی رنجی ٹرافی کے ابتدائی …
Read More »شعیب ملک اور ثنا جاوید نے شادی کی پہلی سالگرہ پر نکاح کی نئی تصاویر جاری کردیں
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی شادی کی نئی تصاویر جاری کردیں۔شعیب اور ثنا کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی جس کا اعلان دونوں نے مشترکہ پوسٹ کے ذریعے 20 جنوری کو کیا۔جوڑے نے دو تصاویر شیئر کیں اور پوسٹ کے کیپشن میں الحمداللہ لکھا اور ساتھ ہی قرآن …
Read More »دوران میچ سٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھی ،تماشائیوں میں بھگدڑ ،ہلاکتوں کا خدشہ ،آگ کیسے لگی
آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی بگ بیش لیگ میں میچ کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے کھیل تھوڑی دیر کیلئے روکنا پڑا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو گابا اسٹیڈیم میں بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ اور ہوبارٹ ہریکینز کے درمیان میچ جاری تھا۔ ہریکینز کی ٹیم 202 رنزکے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کررہی …
Read More »بھارتی میڈیا نے کپتان روہت شرماکے پاکستان آنے سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج )آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کو اپنے پیسوں اور اجارہ داری کے بَل پر ہائبرڈ ماڈل کے تحت کروانے والا بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اب افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ (Captain meet)کے پیچھے پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں ذرائع سے خبریں چلانا شروع کردی ہیں کہ افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ …
Read More »
Pakistan Image