نئی دہلی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے استعمال ہونے والی جرسی پر اعتراض کے بعد بھارتی کرکٹ نے گھٹنے ٹیک دیئے، سیکرٹری بھارتی بورڈ نے کہا ہے کہ ہم آئی سی سی کی گائیڈ لائنز پرعمل کریں گے۔ گزشتہ دنوں میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے مبینہ …
Read More »کھیل
چیمپئینز ٹرافی , صائم کا متبادل کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کے متبادل کے طور پر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو فرسٹ چوائس قرار دیدیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹیم مینجمنٹ کو مشورہ دیا کہ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا ’لوگو‘ شرٹ پر نہ لگانے کے معاملے پر آئی سی سی نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا
دبئی (پاکستان امیج) آئی سی سی نے بھارتی میڈیا کے اعتراض کی تردید کردی اور کہا کہا کہ ٹورنامنٹ کا لوگو شرٹ پر لگانا ہر ٹیم کی ذمہ داری ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے شرٹ پر پاکستان کا نام ہٹانے کی تردید کردی، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ کسی …
Read More »شائقین کرکٹ کی دعائیں رنگ لے آئیں،قومی کرکٹر صحتیاب، ڈاکٹروں نے کھیلنے کی اجازت دیدی
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی حسیب اللہ خان چیمپئنز ٹرافی سے قبل انجری سے صحت یاب ہو گئے ہیں جو کہ ٹیم کیلئے ایک اچھی خبر ہے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کا کہناہے کہ قومی کرکٹر حسیب اللہ خان کے ہاتھ سے ٹانکوں کو ہٹا دیا گیاہے اور وہ تین دن بعد بیٹنگ پریکٹس کا …
Read More »ثانیہ مرزا کی دبئی کے ارب پتی بزنس مین عادل ساجن سے تعلقات کی خبریں
دبئی(پاکستان امیج)بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جنہوں نے اپنے کامیاب کیریئر کے ذریعے اپنی الگ پہچان بنائی ہے ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ان کا نام بھارتی کرکٹر محمد شامی سے جوڑا جا رہا تھا تاہم اب دبئی کے ارب پتی بزنس مین عادل ساجن کے ساتھ ان کے خاص تعلق کی …
Read More »پی ایس ایل 10 میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی موجیں، پی سی بی الگ سے کتنی رقم ادا کرے گا؟
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10 کھیلنے والے چھ ہائی پروفائل غیر ملکی کھلاڑیوں کو ایک لاکھ ڈالر اضافی رقم ادا کرے گا۔ بھارتی خبر ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق ایلیٹ غیر ملکی کھلاڑیوں کو اضافی رقم پاکستان کرکٹ بورڈ کے خصوصی فنڈ سے ادا کی جائے گی۔اس سے قبل پی ایس ایل ڈرافٹ …
Read More »شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی
دوحا(پاکستان امیج)پاکستان کے نامور کرکٹ شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اداکارہ اور کرکٹر حال ہی میں اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منانے کے بعد دوحا کے ایک فیشن ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں ان کی ریمپ واک نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ …
Read More »سنیل گواسکر نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی ۔ ایک انٹرویو میں بھارت کے لیجنڈ کرکٹر نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم فیورٹ ٹیم ہے کیونکہ انہیں اپنے میدانوں پر کھیلنے کا بڑا فائدہ حاصل ہو گا۔ اس ٹورنامنٹ …
Read More »قومی فاسٹ بولر محمد عباس کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
گوجرانوالہ(پاکستان امیج)قومی فاسٹ بولر محمد عباس کی بہن انتقال کر گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ایک بیان میں محمد عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور انہیں گوجرانوالہ کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ محمد عباس کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک ان کے درجات …
Read More »فراڈ کیس؛ شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری، مگر کیوں؟
بنگلادیش (پاکستان امیج)بنگلادیش کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شکیب الحسن کے بینک فراڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک کے ریلیشن شپ آفیسر، شہیب الرحمان نے بینک کی جانب سے کیس دائر کیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سابق کرکٹر اور انکے 3 ساتھیوں نے (تقریبا 41.4 ملین ٹکہ) دو …
Read More »
Pakistan Image