کھیل

صائم ایوب کے پاؤں کا پلاسٹر ایک یادو دن میں اترجائے گا،محسن نقوی

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ صائم ایوب کے پاؤں کا پلاسٹرایک یادودن میں اترجائے گا۔ ہیوسٹن میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ صائم ایوب سے روزانہ کی بنیادپررابطے میں ہوں، صائم ایوب کےپاؤں کا پلاسٹرایک یا دودن میں اتر جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ صائم ایوب …

Read More »

پی سی بی نے پاکستان ،نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ ملکی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کے بعد قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل بینک اسٹیڈیم پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ ملکی سیریز کے میچز کی میزبانی کریں گے۔ یہ …

Read More »

پاکستانی سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں بڑا ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کےمایہ ناز سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار باولنگ کا مطاہرہ کرتے ہوئے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سپنر نعمان علی دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز پر ہی مہمان ٹیم کے بیٹرز پر قہر بن کر برسے اور 4 وکٹیں گرا دیں ، ساتھ ہی وہ …

Read More »

پی ایس ایل، سابق چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کپتان سعود شکیل ہوں گے

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سابق کپتان سرفراز احمد اور رائلی روسو کے بعد نیا کپتان مل گیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے نئے کپتان سعود شکیل کے نام کا اعلان کیا اور کہا کہ …

Read More »

نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے انکلوژر بنانے کا فیصلہ

کراچی (پاکستان امیج )کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں سپر اسٹار شاہد آفریدی اور سابق کپتان یونس خان کے نام کے انکلوژر شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، دونوں کرکٹرز کے نام پریمیئم انکلوژر سے منسوب کئے جائیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کرے گا، جس کیلئے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ …

Read More »

ڈیلیوری بوائے نے اداکارہ کے گھر سے انگلینڈ اور بھارت میچ کے ٹکٹ چوری کرلیے

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ سواستیکا مکھرجی کے گھر سے ڈیلیوری بوائے نے انگلینڈ اور بھارت میچ کے ٹکٹ چوری کرلیے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا کہ 22 جنوری کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز ہونیوالے میچ کے 2 ٹکٹس ایک ڈیلیوری بوائے نے گھر سے چوری کیے ہیں۔ میچ سے چند …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام کرنے والے مزدوروں کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کچھ خاص کرنے کا فیصلہ کیا

لاہور (پاکستان امیج )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام کرنے والے مزدوروں کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کچھ خاص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محسن نقوی مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے جس میں قذافی اسٹیڈیم کی تعمیرات کے لیے کام کرنے …

Read More »

سابق کپتان انضمام الحق کے بیٹے رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر اور ویڈیو وائرل

ملتان(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کا نکاح ہوگیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ابتسام الحق کا نکاح 23 جنوری کو ہوا جس کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹو گرافرز کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نکاح …

Read More »

معروف بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی طلاق کی افواہیں

نئی دہلی(پاکستان امیج) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان شادی کے 20 سال بعد علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے جس کے بعد ان کے حوالے سے قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا …

Read More »

’’بابراعظم کو اب آرام دینے کا وقت آ گیا ہے اور ۔۔‘‘ اہم شخصیت نے مطالبہ کر دیا

ملتان (پاکستان امیج)سابق کرکٹر باسط علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) پر زور دیا ہے کہ وہ چیمپئینز ٹرافی سے قبل ہونیوالے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کو آرام دیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ یہ بابراعظم کو وقفہ دینے کا بہترین وقت ہے، مسلسل بیٹنگ میں …

Read More »