پاکستان

ایف بی آرنے پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد پاکستان امیج )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ملک میں جعلی کاروباری رسیدوں کے ذریعے ہونے والی ٹیکس چوری روکنے کیلیے ایف بی آر نے وفاقی دارالحکومت میں صارفین کیلئے پی او ایس انعامی سکیم کا دوبارہ اجرا …

Read More »

حکومت نے گاڑیوں کی درآمد کی عارضی اجازت دیدی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج )حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کو تین ماہ کے لیے عارضی طور پر ڈیوٹی فری امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کسٹمز رولز میں مجوزہ ترامیم کے لیے دو الگ نوٹیفکیشن 2024 کے ایس آر اوز 1649 اور 1650 جاری کیے ہیں جس …

Read More »

کے پی کے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(پاکستان امیج )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ صوبے کی 49 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، لائف انشورنس فلاحی سکیم کا مقصد غریب اور کمزور طبقے …

Read More »

حکومت کب تک الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق نئی پالیسی لانے کا فیصلہ کرچکی ہے؟ وفاقی وزیر نے بتادیا

لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نومبر میں الیکٹرک وہیکل کیلئے نئی پالیسی لے آئیں گے،یہ گاڑیاں نہ صرف پاکستان میں تیار کی جائیں بلکہ برآمد بھی کی جائیں گی ۔ ایکسپو میں آٹو نمائش کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ نمائش میں آکر …

Read More »

عالمی برادری کشمیر کے تصفیہ طلب بحران کو حل کرنے کیلئے اقدامات کرے، بلاول بھٹو

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیر کے تصفیہ طلب بحران کو حل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کرے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مظلوم کشمیری عوام کیلئے ہماری حمایت غیر متزلزل رہی …

Read More »

دو ایئر پورٹس پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 2کلو سے زائد آئس برآمد، 2ملزمان گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج )اے ایس ایف نے اسلام آباد اور پشاور ایئر پورٹس پر بھاری مقدار میں منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 2کلو 376 گرام آئس منشیات برآمد کرلی۔ اے ایس ایف کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والی پرواز کے مسافر سے 1.166 کلو گرام آئس برآمد …

Read More »

کراچی میں مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں حالیہ گرمی کی لہر میں کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں اور محکمہ موسمیات نے مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آج کراچی میں گرم دن متوقع ہے اور پارہ 40 ڈگری کو عبور کرسکتا ہے جبکہ پیر کو درجہ حرارت 40 اور منگل کو …

Read More »

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق حکومتی بل ضرور آئے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے ایک پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ ہماری جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو کمیٹی سے نکالنے کی کوئی خواہش نہیں تھی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق آج کا آرڈر ہمارے آرڈنینس کو سپورٹ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے خود کونسا ہینڈ پک کرکے ججز لگانے ہیں ؟ ایڈہاک تعیناتیوں سے سپریم کورٹ کے ججز کی تعدا د بڑھے گی۔ رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ اگلے ہفتے ججز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے حکومتی بل ضرور آئے گا۔

اسلام آباد( پاکستان امیج) رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہچ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے ایک پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ ہماری جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو کمیٹی سے نکالنے کی کوئی خواہش نہیں تھی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق آج کا آرڈر ہمارے …

Read More »

گوجرانوالہ: نشے سے روکنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ(پاکستان امیج)گوجرانوالہ میں نشہ کرنے سے منع کرنے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ کے گاوں بدوکی گوسائیاں میں پیش آیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم شرافت نشہ کرتا تھا اور اس کا بڑا بھائی اسے نشہ کرنے سے منع کرتا تھا جس پر دونوں …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا

خوشاب (پاکستان امیج) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا، سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا البتہ پی ٹی آئی کے لیے مشورہ ہے کہ انہیں ہم سے سیکھنا چاہیے۔ …

Read More »