بدین: بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے روکنے پر لیڈی ڈاکٹرگرفتار

بدین(پاکستان امیج)کلینک میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے روکنے پر لیڈی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدین بائی پاس روڈ پرقائم کلینک میں پیش آیا،جہاں لیڈی ڈاکٹر نے پولیو ٹیم کوبچوں کو قطرے پلانے سے روکا تھا۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر نے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کی اور کلینک سے زبردستی نکال دیا۔
ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ پولیو ٹیم کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کی اور لیڈی ڈاکٹر کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *