پاکستان

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند رہے گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹروبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک بند کی جائے گی۔راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدرسٹیشن تا فیض آباد اسٹیشن تک بند کی جائے گی، ٹریک کی بحالی …

Read More »

موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے بارے غور نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی اے نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فی الحال موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ معطل کرنے سے متعلق غور نہیں کیا جارہا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ذرائع …

Read More »

ساس کے ہاتھوں بہو قتل کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع، مزید گرفتاریاں، سنسنی خیز انکشافات

سیالکوٹ(پاکستان امیج)سیالکوٹ میں سفاک اور بے رحم ساس اور نند کے ہاتھوں قتل ہونے والی زارا کے قتل کے مقدمے میں تفتیش کا دائرہ وسیع ہونے کے بعد مزید گرفتاریاں اور سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ زارا قتل کیس کے ملزمان کے قریبی رشتے دار بھی گھناؤنے جرم پر افسردہ ہیں، زہرہ کی نند کی ساس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کو نااہلی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈی سیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل بازئی آزامید امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے ، نوازشریف نے بطور صدر ن لیگ آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل خان بازئی کی نشت خالی قرار دینے کیلئے ریفرنس …

Read More »

پیٹرول کی ٹینشن ختم، پاکستان کا 2030 تک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک گاڑیوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے 2030 تک ملک کی 30 فیصد ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک گاڑیوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے، جس کا اعلان وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کیا۔ بدھ کے روز پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن نظام کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم پر زور دیا۔ انہوں نے …

Read More »

وفاقی حکومت کا عوام کو مفت اور سستی الیکٹرانک بائیکس دینے کااعلان ہزاروں بائیکس کس کس کو ملے گی ؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے عوام کے لیے 40000 الیکٹرانک بائیکس سبسڈی والے نرخوں پر فراہم کرنے کے علاوہ مفت بائیکس دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال نہ صرف فضائی آلودگی کو کم کرنے میں …

Read More »

یو اے ای کے درہم کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں 21 نومبر 2024 کو یو اے ای کے درہم کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق درہم کا خریداری نرخ 75.69 روپے ہے جبکہ فروخت کا نرخ 76.34 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات پاکستانی محنت کشوں کے لیے ایک اہم منزل ہے جہاں روزگار …

Read More »

کرنسی مارکیٹ ‘ برطانوی پائونڈ بھی اچانک مہنگا ‘ آج کیا ریٹ ہیں ؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں 21 نومبر 2024 کو برطانوی پاؤنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا، جس کے مطابق خریداری کی قیمت 352.91 روپے اور فروخت کی قیمت 358.31 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یہ پچھلے بند ہونے والے نرخ 352.17 روپے سے بڑھ کر ہے۔ برطانوی پاؤنڈ نہ صرف برطانیہ کی معیشت کے لیے بلکہ پاکستان کے لیے بھی اہمیت …

Read More »

خیبرپختونخوا کے اسکولوں کی حالت زار پر از خود نوٹس، جسٹس مسرت کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے اسکولوں کی حالت زار پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ پھر ایسا کریں کہ یہاں بھینسیں باندھ دیں، ہم سیکریٹری تعلیم کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیتے ہیں وہ آ کر بتا دیں گے کتنے اسکول اب تک مکمل …

Read More »

ڈی چوک پر کنٹینرز کی دیوار کھڑی، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد کو سیل کرنے کی تیاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے اسلام آباد میں ڈی چوک پر کنٹینرز کی دیوار کھڑی کردی گئی ہے جبکہ زیروپوائنٹ اور فیض آباد کے قریب کنٹینر پہنچا دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں بھی چھبیس نومبر تک دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے۔ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنوں …

Read More »