سندھ ہائیکورٹ؛ بھکاری کے اکاؤنٹ سے 10لاکھ روپے ہتھیانے والے سابق برانچ منیجر کی ضمانت منظور

کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے حیدرآباد میں بھکاری کے اکاؤنٹ سے 10لاکھ روپے ہتھیانے والے سابق برانچ منیجر کی ضمانت منظور کرلی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں حیدرآباد میں گداگر کے اکاؤنٹ سے 10لاکھ روپے کے فراڈ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے نجی بینک کے سابق برانچ منیجرکی درخواست ضمانت منظورکرلی،سندھ ہائیکورٹ نے سابق برانچ منیجر کو 2لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے کہاکہ ایک گداگر کا اکاؤنٹ ہے، اس کو بھی نہیں چھوڑا، عدالت نے کہاکہ گراگدصاحب تو یہ نہیں کہہ رہے کہ اس کا موبائل یا سم کسی نے لی ہے؟

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *