پی ٹی آئی کا اسلام آباد احتجاج رکوانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا اسلام آباد احتجاج رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتجاج سےاسلام آباد پر لشکر کشی کا تاثر مل رہا ہے،بغیراجازت اس قسم کے احتجاج سے ملک میں لاقانونیت کا تاثر ملتا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی کے غیرقانونی احتجاج کوروکنے کا حکم دیا جائے، سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی کو احتجاج روکنے کا حکم دیا جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *