کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ پر عالمی مالیاتی صورتحال کے اثرات واضح طور پر برقرار ہیں، جبکہ ایران امریکا کشیدگی سمیت مختلف عالمی عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال بدستور موجود ہے، جس کے نتیجے میں کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ …
Read More »پاکستان
حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظر ثانی دائر کردی۔ ذرائع نے کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد کی طرف سے متفرق نظر ثانی دائر کی گئی، نئی متفرق نظر ثانی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو دور کرکے دائر کیا گیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ہسپتال منتقل …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا۔ لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال میرا خواب تھا، دل کا مرض اتنا بڑھ گیا، ہر گھر میں دل کا مریض موجود ہے، پورے پاکستان سے …
Read More »سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج) سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں 52 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 547 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر …
Read More »گوگل نے ڈیجیٹل پاسبان متعارف کروادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)گوگل نے پاکستانی خاندانوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رہنے میں مدد دینے کے لیے ڈیجیٹل پاسبان متعارف کروادیا۔ واضح رہے کہ یہ ایک قومی پروگرام ہے جو عملی آن لائن سیفٹی ٹولز کو ملک بھر کے گھرانوں تک پہنچائے گا۔ سیف رہو ود گوگل کے پروگرام میں اعلان کیا گیا کہ ڈیجیٹل پاسبان کا مقصد والدین اور …
Read More »قید اور سزاؤں کا سامنا کرنے والے سابق صدور اور وزرائے اعظم، جیل میں کیا سہولتیں میسر رہیں؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کئی بار سابق صدور اور وزرائے اعظم کو گرفتاریوں، قید اور سزاؤں کا سامنا رہا جن میں ذوالفقار علی بھٹو، ان کی صاحبزادی بے نظیر بھٹو اور عمران خان جیسے اپنے وقت کے مقبول ترین سیاسی رہنما بھی شامل ہیں۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل میں 3 سال سے قید سابق وزیر …
Read More »پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں گوگل دفترکھلنے سے معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کے حوالے سے وزیراعظم …
Read More »کراچی؛ مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق
کراچی(پاکستان امیج) گلشن حدید لنک روڈ ٹول پلازہ بلوچ کمپنی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Read More »پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (پاکستان امیج)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی تقدیر صرف بلوچستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بلوچستان کی …
Read More »عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں …
Read More »
Pakistan Image