لاہور(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے درمیان مسابقت غیر معمولی تیزی سے شدت اختیار کر رہی ہے۔ فیس بک، انسٹا گرام، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ ایپس کو زیادہ سے زیادہ باسہولت بنانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ واٹس ایپ نے اب ایک ایسا فیچر اپنے سوفٹ ویئر میں ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس …
Read More »پاکستان
لاہور میں پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے کیا صورتحال ہے؟وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا اہم بیان
لاہور(پاکستان امیج)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ لاہور میں سکون ہے، لوگ ناشتہ کررہے ہیں اور چھٹی منا رہے ہیں، کوئی افراتفری نہیں، کوئی ایک بندہ بھی باہر نہیں نکلا، پنجاب میں 104ایم پی اے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ نئی نئی انقلابی باجی ابھی تک سو کر نہیں اٹھیں،بشریٰ باجی قوم …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد سیل، خندقیں کھود کر راستے منقطع ، انٹرنیٹ موبائل سروس معطل
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پنجاب اور کے پی سے جڑواں شہروں کو آنے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں اور مختلف شہروں میں خندقیں کھود کر شہر سے باہر نکلنے کے راستے بند …
Read More »قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہونگے : آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد ( پاکستان امیج)انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں علی ناصر رضوی نے کہا کہ اسلام آباد کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ انہیں کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں …
Read More »بشریٰ بی بی کی طبعیت خراب ہو گئی
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبعیت خراب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی خرابی طبعیت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔ “جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بانی …
Read More »مجھے یا میری فیملی کو نقصان پہنچا تو (ن) لیگ کی قیادت ذمہ دار ہو گی، آصف کرمانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ فون پر دھمکی دی گئی ہے، (ن) لیگ کے خلاف بیان دے کر اچھا نہیں کر رہا، مجھے یا میری فیملی کو نقصان پہنچا تو( ن) لیگ کی قیادت ذمہ دار ہو گی۔ “جیو نیوز “کے مطابق اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ دھمکی سے نہیں ڈرتا، …
Read More »وزیر داخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں ان …
Read More »سیاسی کمیٹی کا اجلاس،اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات ،یاسمین راشد کی رہائی ، پی ٹی آئی کا احتجاج منسوخ ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے پیش نظر احتجاجی مارچ منسوخ کرنے اور بشریٰ بی بی کے پیدا کردہ تنازعہ پرغور کیا گیا ۔ اجلاس میں شامل …
Read More »رواں سال پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی اور پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں10فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ ایران سے درآمدات میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ …
Read More »18ماہ کے دوران تحریک انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومتی اخراجات کے اعداد و شمار سامنے آگئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) 18ماہ کے دوران تحریک انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومتی اخراجات کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہوئے جب کہ پچھلے 6 ماہ کے دھرنوں اور احتجاج پر لگ …
Read More »
Pakistan Image