پاکستان

ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟

لاہور (پاکستان امیج) ناخن ناصرف ہاتھوں کی خوبصورتی کو بڑھاتے ہیں بلکہ یہ آپ کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کی جانب اشارہ بھی کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق ناخن کا رنگ ہو یا ان پر پڑھنے والے سفید نشانات یا پھر ناخن کا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا یہ کوئی عام سی بات نہیں ہے بلکہ …

Read More »

شمسی توانائی کے بڑھتے استعمال کے باعث حکومت نے غریب پاکستانیوں پر ’قیامت‘ ڈھا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج) بڑھتی سولرائزیشن کے بعد گرڈ اسٹیشن کی بجلی کے استعمال میں کمی کے نتیجے میں حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ارزائیکل کی تازہ ترین ریسرچ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی نے ویڈیو بیان کے بعد ایسا کام کر دیا کہ بشریٰ بی بی سوچ بھی نہ سکتی تھیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیان پر وزرا کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ حذف کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام بنانے کیلئے اسلام آباد میں کتنے ہزار اہلکارتعینات کر دیئے گئے? ناقابل یقین اعدادو شمار

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کو روکنے کیلیے پنجاب، سندھ سمیت دیگر صوبوں سے ایف سی سمیت 30 ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کیلیے دیگر صوبوں سے آنیوالی پولیس کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ پنجاب سے 19ہزار اہلکار و افسران …

Read More »

سیالکوٹ سانحہ، مقتولہ زارا کے شوہر نے بیان جاری کر دیا، کیا کہا ؟ جانئے

سیالکوٹ (پاکستان امیج) ڈسکہ میں سگی خالہ اور نند کے ہاتھوں قتل ہونے والی زارا کے شوہر قدیر کا پہلی بار بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سیالکوٹ میں زارا کے شوہر نے کہا ہے کہ میں والدہ سے ملا اور بار بار پوچھا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ ہمارا کیا قصور تھا کہ ہمارا ہنستا …

Read More »

پی ٹی آئی کے مذاکرات دراصل کس سے چل رہے ہیں؟ روف حسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے مذاکرات وزیر داخلہ محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے ہیں اور مذاکرات ان لوگوں سے ہو رہے ہیں جو اہمیت رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے روف حسن کا کہناتھا کہ بشریٰ …

Read More »

علیمہ خان نے بشریٰ بی بی کے احتجاج میں شرکت سے متعلق سوال پر حیران کن جواب دیدیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے پلان کو حتمی شکل دے دی اور اس دوران عمران خان کی بہن علمہ خان، عظمیٰ خان اور رانی خان بھی موجود ہوں گی تاہم جب علیمہ خان سے بشریٰ بی بی کی موجودگی کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا یہ آپ انہی …

Read More »

رواں مالی سال موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) رواں مالی سال کےپہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں موٹر سائیکلوں کے 4لاکھ 45ہزار 867 یونٹس …

Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد کو33 مقامات سے بند کرنے کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی اور اسلام آباد کو33 مقامات سے بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں داخل ہونے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ فیض آباد سمیت 6 مقامات کو کنٹینرز …

Read More »

اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی شخص کو واپس نہیں جانے دیں گے: وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والےکسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح پولیس لائنز اسلام آباد کا دورہ کیا اور قیام امن کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانفشانی کی تعریف کی۔ اس موقع پر …

Read More »